لوڈشیڈنگ میں بجلی کی قیمت کے جھٹکے جاری، 4 روپے 83 پیسے فی یونٹ تک بجلی مزید مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی بڑے پیمانے پر بندش پر پاور کمپنیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے لیے 2.86 روپے فی یونٹ اور کے الیکٹرک (کے ای) کو مارچ میں فروخت ہونے والی بجلی کے لیے تقریباً…
سابق صدر آصف زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے خارج کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج کردیا گیا۔سابق صدر آصف زرداری ای سی ایل سے نام خارج ہونے کے بعد…
بلوچستان حکومت کا کشمیر کی حکومت کو طیارے کا تحفہ
بلوچستان حکومت نے اپنا پرانا طیارہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی حکومت کو تحفے میں دے دیا ہے۔ اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر کیا سرکاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ…
”مداخلت ہوئی ہے تو اس کا مطلب سازش پہلے تیار ہوگئی تھی“ اعتزاز احسن کے بیان پر شیریں مزاری کیا کہتی ہیں؟
ملک کے معروف قانون داں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اعتزاز احسن کے اس بیان پر کہ ”مداخلت ہوئی ہے تو اس کا مطلب سازش پہلے تیار ہوگئی تھی“ پر پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی…
اس طرح کے فیصلے ہونگے تو عدلیہ کی ریٹنگ 130 سے نیچے ہی جائے گی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کیسز کی سماعت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہے عدلیہ کی ریٹنگ دنیا میں 130 سے اوپر نہیں نیچے جائے گی پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ…
کال دوں تو 20 لاکھ پاکستانی اسلام آباد میں پہنچیں، عمران خان
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے پیسے اگر فارن فنڈنگ ہے تو پھر پاکستان بھی فارن فنڈنگ پر چل رہا ہے، وہ نہ بھیجیں تو آج پاکستان بھی نہ چلے ایوان اقبال میں وزکرز کنوشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
بلاول بھٹو زرداری شہباز شریف کے ماتحت وزیر، حلف اٹھا لیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے. ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف، وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے بلاول بھٹو زرداری 2018ع میں ہونے انتخاب میں دوسری…
وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی منی لانڈرنگ کیس میں بطور ملزمان عبوری ضمانتوں میں توسیع
اسپیشل کورٹ سینٹرل نے مسلم لیگ(ن) کے صدر اور ملک کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور ان کے بیٹے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کرنے کے ایک کیس میں عبوری ضمانتوں میں 14مئی تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ایف آئی اے نے چینی کے کاروبار کے…