مولانا فضل الرحمٰن کا ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ
پشاور _ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنی رہائش گاہ پر اپنی جماعت کے ساتھیوں اور ورکروں سے خطاب میں کہا کہ موجودہ نئی حکومت زیادہ سے زیادہ ایک سال کے لیے بنی ہے اوراس حکومت کا حصہ ہوتے ہوئے بھی جے یوآئی کا اپنا ایک موقف اور الگ تشخص ہے ۔ فضل الرحمٰن نے کہا…
پی ایس او کو ایندھن کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا
میڈیا ذارئع کے مطابق وفاقی حکومت کو ارسال کردہ رپورٹ میں نقدی کی قلت کے شکار ایندھن کے بڑے سپلائر نے کہا کہ 14 اپریل کو قابل وصول رقم 5 کھرب 19 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے تک پہنچ گئی تھی اور اس میں اضافہ جاری ہے کیوں کہ بجلی، گیس اور پبلک سیکٹر…
وفاقی کابینہ کا اعلان آج ہونے کا امکان
ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد حکومت آج (پیر کو) اس غیر یقینی صورتحال کے درمیان وفاقی کابینہ تشکیل دے رہی ہے کہ کیا جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی ف) اس کا حصہ بنے گی یا تقسیم کے بارے میں ’اختلاف‘ سے پرہیز کرے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو…
انتخابات میں اتحاد: مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی شرط مان لی
اسلام آباد – مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی الیکٹورل الائنس کی شرط مان لی، شرط ماننے پر پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی الیکٹورل الائنس کی شرط مان لی، ذرائع کا کہنا ہے کہ پندرہ…
سیاسی طوفان تھم نہ سکا، پنجاب اسمبلی میں پولیس آپریشن؛ پی ٹی آئی ارکان گرفتار
خلاصہ: • وزیراعظم کے صاحبزادے وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئے • پنجاب اسمبلی میں پولیس آپریشن؛ پی ٹی آئی ارکان گرفتار • اسمبلی میں کیا ہونا ہے کیا نہیں ہونا یہ عدلیہ طے نہیں کرسکتی، پرویزالہیٰ • پرویز الٰہی زخمی • پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا…
پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے اور سبسڈی کے لیے پیسے کہاں سے آئے؟
عمر صفدر کا تعلق گجرات سے ہے۔ وہ ایک فیکٹری چلاتے ہیں۔ مشینیں بجلی پر چلتی ہیں ۔ ڈیزل اور پیٹرول بطور خام مال استعمال ہوتا ہے عمر صفدر کے کاروبار میں پچھلے چھ ماہ سے مسلسل نقصان ہو رہا ہے اور ملازمین کی تعداد کم ہو گئی ہے۔ اس صورتحال کی وجہ بجلی اور…
شہباز شریف وزیر اعظم تو بن گئے لیکن ”خاتونِ اوّل“ کون ہوں گی؟
کراچی – شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہوئے اور چند ہی گھنٹوں میں اپنے عہدے کا حلف لیا تو مہمانوں کی گیلری میں ان کے بیٹے شہباز شریف اور بھتیجی مریم نواز موجود تھیں، لیکن ان کی (کوئی بھی) اہلیہ وہاں دکھائی نہیں دیں اوپر پریس گیلری میں یہ موضوع بھی اٹھا…
الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارن فنڈنگ کیس 30 روز میں نمٹانے سےمتعلق اسلام آبادہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا زرائع کے مطابق ای سی پی کا…