اسلام آباد میں سیاسی ہلچل، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب نامزد، ’بعپ‘ کا اپوزیشن کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد – پیر کا دن اپوزیشن کی طرف سے حکومت کو پنجاب میں سرپرائز، تحریک عدم اعتماد کی شکل میں شروع ہوا تھا مگر شام تک حکومت نے پنجاب ہی سے بڑا سرپرائز دیتے ہوئے مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کو وزیراعلی نامزد کرکے ان کی جماعت کی حمایت حاصل کر…
‘وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے استعفیٰ دے دیا’
لاہور – پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کر دیا ہے انہوں نے اپنے…
تحریک عدم اعتماد: تمام نظریں قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس پر مرکوز
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا تھا کہ اگر قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پیر کو تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت دیتے ہیں تو اس پر ووٹنگ 4 اپریل کو ہو گی، ان کا اشارہ تھا کہ حکومت اس عمل میں مزید…
وزیراعظم کے معاون خصوصی شاہ زین بگٹی کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان, ن لیگ کا ق لیگ سے رابطہ
اسلام آباد – جمہوری وطن پارٹی (جے ڈبلیو پی) کے رکن قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور بلوچستان شاہ زین بگٹی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا اسلام آباد میں شاہ زین بگٹی نے…
پی ٹی آئی نے 2018 الیکشن سے پہلے جن امیدواروں کی ’وکٹ گرائی‘ وہ اب کس ٹیم مین ہیں؟
اسلام آباد – 28 جولائی 2017 کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نااہل قرار دیے جانے کے ایک سال بعد 25 جولائی 2018 کو عام انتخابات کا انعقاد ہونا تھا ویسے تو پانامہ سیکنڈل سے ہی نون لیگ کی مشکلات کا آغاز ہو گیا تھا لیکن جیسے جیسے میاں…
کھیرتھر میں ڈرلنگ کی اجازت پر سندھ حکومت کو مخالفت کا سامنا
کراچی – سندھ حکومت کی جانب سے ایک آئل اینڈ گیس کپمنی کو کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود میں ڈرلنگ کی اجازت دینے پر نہ صرف محکمہ جنگلی حیات نے اعتراض کیا ہے، بلکہ سندھ کے عوام نے بھی احتجاج کرکے اجازت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے محکمہ جنگلی حیات سندھ نے…
مسلم لیگ (ق) کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی یقینی دہانی، ایم کیو ایم کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
اسلام آباد – تحریک عدم اعتماد کا عمل پیر کی سہ پہر شروع والا ہے، ایسے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی جانب سے وزیراعظم کی حمایت کے لیے اپنے اتحادیوں، مسلم لیگ (ق) اور ایم کیو ایم-پی کو منانے کی کوششیں جاری ہیں اطلاعات کے مطابق مسلم…
حکومت اور اپوزیشن کے جلسے، کیا اسلام آباد میں آج گھمسان کا رن پڑے گا؟
اسلام آباد – اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اپنے خلاف جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ سے قبل وزیراعظم عمران خان اتوار (27 مارچ) کو اسلام آباد میں عوامی جلسہ کرنے جا رہے ہیں، جس کے حوالے سے انہوں نے پیشگوئی کر رکھی ہے کہ پریڈ…