بھٹو کو آزاد خارجہ پالیسی دینے کی کوشش کی وجہ سے پھانسی دی گئی، مجھے بھی دھمکی دی گئی ہے. عمران خان کا جلسے سے خطاب
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ‘امر بالمعروف’ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے امربالمعروف جلسے سے خطاب میں کہا کہ سب سے پہلے اپنی قوم کا دل سے شکریہ ادا…
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کی نئی تجویز کے لیے آئی ایم ایف کا حکومت پر دباؤ
اسلام آباد – آئی ایم ایف کی تجویز ہے کہ ایک لاکھ چار ہزار روپے ماہانہ سے دس لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ پانے والوں سے ایک ہی شرح یعنی 30 فیصد کے حساب سے ٹیکس وصول کیا جائے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کے تنخواہ دار طبقے…
ناظم جوکھیو قتل میں نامزد جام کریم دبئی سے ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں، انہیں گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد – وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل میں نامزد رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم تحریک عدم اعتماد کے لیے دبئی سے ووٹ ڈالنے کے لیے آ رہے ہیں اور ہم انہیں گرفتار کر کے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالیں گے انہوں نے اعتراف…
پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کے جلسے کی مخالفت کر دی
اسلام آباد – پیپلز پارٹی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم پر 28 مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے لانگ مارچ اور جلسہ عام کی منسوخی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔ اپوزیشن کیمپ کے ذرائع…
تحریک عدم اعتماد: کیا کیا ہوا؟
اسلام آباد – قومی اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا گیا اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس کے ایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل…
ریکوڈک: بیریک گولڈ سے سونے اور تانبے کی کان کے معاہدے پر حکومت اور بلوچ قومپرستوں کا موقف کیا ہے؟
کوئٹہ – صوبہ بلوچستان میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے منصوبے ریکوڈک پر نئے معاہدے کے بعد وفاقی وزارتِ خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرک گولڈ کے عہدیداروں نے چاغی میں اس مقام کا دورہ کیا ہے اور وہاں جلد کام شروع ہونے کی توقع ہے وفاقی وزارت خزانہ کے…
پی پی نے ایم کیو ایم کے تمام مطالبات کو تسلیم کرلیا. قبل از وقت انتخابات ہو سکتے ہیں. شیخ رشید
اسلام آباد – پیپلز پارٹی نے تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم کو تمام مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرادی جن پر عمل درآمد کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی…
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی فوج کی حمایت میں قرارداد پیش کرنے کی وجہ کیا ہے؟
لاہور – گزشتہ روز اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کروائی، جس میں سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف مہم چلانے کی مذمت کی گئی قرار داد کہا گیا کہ ’تحریک انصاف کی خاتون ایم این اے اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم فوج کے…