ہم متحدہ عرب امارات کی اتنی خدمت کرتے ہیں، لیکن نام نہاد برادرانہ تعلقات ہیں! سپریم کورٹ
اسلام آباد – سپریم کورٹ نے اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کیس سے متعلق ہونے والی سماعت میں کہا ہے کہ ہم متحدہ عرب امارات کی اتنی خدمت کرتے ہیں، لیکن نام نہاد برادرانہ تعلقات ہیں سپریم کورٹ میں اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کے کیس سے…
کیا ایرانی وزیر داخلہ کے اسلام آباد آمد کی وجہ پنجگور اور نوشکی واقعات ہیں؟
اسلام آباد – پاکستان کے اہم پڑوسی ملک ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی نو رکنی وفد کے ہمراہ سوموار کی صبح نور خان ایئر بیس، راولپنڈی پہنچے پاکستانی حکام کے مطابق دورے کا مقصد ”پاکستان ایران سرحدی معاملات“ پر بات چیت ہے۔ تاہم اس کے علاوہ قیدیوں…
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی صف بندی: ماضی میں تحریک عدم اعتماد کب، کیسے اور کس کے خلاف پیش ہوئی؟
اسلام آباد – پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے ملک کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے کمر کس لی ہے۔ اس کی وجہ بظاہر مہنگائی اور معاشی بدانتطامی بتائی جا رہی ہے. ایسے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے باہمی روابط اور ملاقاتوں…
سٹیزن پورٹل پر درج دو لاکھ سے زائد شکایات کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟
اسلام آباد – وزیر اعظم عمران خان نے مختلف سرکاری محکموں اور اداروں کے خلاف پاکستان سٹیزن پورٹل پر گزشتہ سال درج کی گئی پندرہ لاکھ شکایات میں سے دو لاکھ اڑتیس ہزار اٹھانوے کو دوبارہ کھولنے کی متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے وزیر اعظم نے یہ فیصلہ ان شکایت…
وفاقی ملازمین کو ملنے والا 15 فیصد عارضی الاؤنس کیا ہے اور اسے دینے کی وجوہات معاشی ہیں یا سیاسی؟
اسلام آباد – وفاقی حکومت نے ایک روز قبل کم مراعات یافتہ ملازمین کو 15 فیصد ’ڈسپیریٹی الاؤنس‘ دینے کا اعلان کیا ہے، جس کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا یعنی وفاقی ملازمین کو مارچ کی تنخواہ میں یہ اضافہ ملے گا وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق یہ الاؤنس گریڈ…
اپنے مکان کے لیے رعایتی قرضوں کا منصوبہ بھی آئی ایم ایف کو کھٹکنے لگا، خاتمے کی شرط رکھ دی
اسلام آباد – آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھ ارب ڈالر قرضے کے پروگرام میں سے ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کچھ نئی شرائط کا مطالبہ کیا ہے عالمی ادارے کی جانب سے جہاں کچھ شرائط کا مطالبہ کیا گیا ہے، جنہیں اگلی قسط کے جاری ہونے…
وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو 15 فیصد الاؤنس دینے کا فیصلہ
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کے احتجاجی دھرنے سے ایک روز قبل حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم مارچ سے کم مراعت یافتہ گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کےملازمین کو ان کی بنیادی تنخواہوں کے مطابق 15 فیصد تفاوت/…
”فوجی بوٹ اور پستول فیم“ فیصل واوڈا نااہل قرار، ان کی سیاسی کیریئر کے بڑے تنازعات کیا رہے؟
اسلام آباد – الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو نااہل قرار دیتے ہوئے سینیٹ کی نشست کا نوٹیفیکیشن واپس لینے کا حکم بھی جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق اب فیصل واوڈا سینیٹر بھی نہیں رہیں گے الیکشن کمیشن نے 23 دسمبر 2021 کو فیصلہ محفوظ…