وفاقی وزرا کا اختلاف, گندم کی فی من قیمت میں 400 روپے اضافے کا امکان
اسلام آباد: پنجاب کابینہ نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کی سفارش وفاق کو ارسال کی ہے، تاہم وفاقی وزرا نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قیمت پر اختلاف کیا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گندم کی امدادی قیمت خرید کے حوالے سے وفاقی وزرا کے اختلاف…
سپریم کورٹ کا نیب کو زرعی آمدن اور سراج درانی کے اثاثوں کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب کو زرعی آمدن اور سراج درانی کے اثاثوں کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے کہ سراج درانی کیس میں نیب کے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ روز کے لیے 8 سے 10 روپے تک اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اضافی پیٹرولیم لیوی کا اطلاق اور کرنسی کی قدر میں کمی ہے۔ گزشتہ 15 روز کے دوران بین الاقوامی…
اسلام آباد کا نام کس نے اور کیسے تجویز کیا؟
اسلام آباد – ایوب آباد، ایوب پور، ایوب نگر، الحمرا، اقبال پوٹھوہار، پارس، پاک ٹاؤن، پاک مرکز، پاک نگر، جناح، جناح آباد، جناح برگ، جناح پور، جنت نشان، خانہ آباد، دارالامن، دارالامان، دارالسلام، دارالجمہور، دارالفلاح، حسین آباد، ریاض، عادل نگر،…
خیبر پختونخوا: نیا پینشن نظام کیا ہے اور سرکاری ملازمین کو کیا فائدہ ہوگا؟
پشاور – خیبر پختونخوا میں حکمرا جماعت پی ٹی آئی نے سرکاری ملازمین کے لیے روایتی پینشن کا طریقہ کار ختم کرنے اور ایک نیا پینشن نظام لانے کے لیے ’خیبر پختونخوا سول سرونٹ ایکٹ‘ کی شق 19 میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے اس ترميم کے مطابق کسی بھی ملازم کی…
کراچی: دس ہزار سے زائد مشتبہ افراد کی مسلسل نگرانی کا منصوبہ
کراچی – کراچی پولیس کی کارکردگی کے سبب سندھ حکومت پر ہونے والی سخت تنقید کے بعد انہوں نے کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کےلیے توانا کوششیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئی حکمت عملی کے تحت مجرمانہ ریکارڈ رکھنے…
کیا عمران خان اپنا ڈی این اے روس کے حوالے کریں گے؟
کراچی – جدید دور میں ڈی این اے کے گہرے رازوں کو جاننا ایک طاقتور ہتھیار ہو سکتا ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ مغربی رہنما کورونا ٹیسٹ کی آڑ میں اپنا ڈی این اے روس کے حوالے نہیں کرنا چاہتے فی الحال ممکن ہے کہ یہ بات محض ایک افسانہ ہی ہو کہ روس…
روس یوکرین تنازع کے عروج کے وقت عمران خان کا دورہ روس: پاکستان اس دورے سے کیا حاصل کر سکتا ہے؟
اسلام آباد – اس خصوصی تجزیاتی رپورٹ میں آپ موجودہ حالت کے تناظر میں وزیر اعظم پاکستان کے حالیہ دورہ روس کی اہمیت کے حوالے سے پڑھیں گے ، رپورٹ میں مندرجہ ذیل اہم ترین نکات شامل ہیں: ▪️خطے کی نازک صورتحال اور دورہ روس ▪️وزیر اعظم کے دورہ روس سے قبل…