کراچی: ’آرمی اور پولیس کے درمیان جھگڑوں کا نوٹس اعلیٰ قیادت لے‘
وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی ادارے کے اہلکار اور کلفٹن پولیس کے درمیان تنازع دونوں اداروں کی اعلیٰ قیادت میں بات چیت کے بعد حل ہو گیا ہے، جس کے بعد طے یہ پایا کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا واضح رہے کہ گذشتہ شب کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے…
میٹرک امتحانات: فزکس کا پرچہ نہ دینے والوں کا دوبارہ پیپر لینے کا فیصلہ
کراچی : چئیرمین میٹرک بورڈ کراچی نے فزکس کا پرچہ نہ دینے والے طلبہ سے دوبارہ پرچہ لینے کا اعلان کیا ہے سندھ بھر میں دسویں جماعت کے امتحانات شروع ہوگئے ہیں تاہم گزشتہ روز بدنظمی کے باعث بہت سے مراکز پر پیپر ہی نہیں پہنچ سکا تھا جس پر چئیرمین میٹرک بورڈ…
روسی مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
ماسکو : روس میں لاپتہ ہونے والا مسافر بردار طیارہ جزیرہ نما کامچاٹکا میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں تمام افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے علاقائی دارالحکومت پٹروپاولوسک کامچاٹسکی سے ایک شہر پلانا جانے والا انٹونیو 26 ٹربو طیارے…
پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادر میں بڑی کارروائی، 93 کلوگرام ہیروئن برآمد
گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈزنے گوادرمیں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 93 کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے 93 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کی ہے۔ پکڑی گئی…
ملیر، حاجی بیت اللہ بلوچ کی زمینوں پر زبردستی قبضے کے خلاف احتجاج
ملیر میں بیت اللہ باغ ملیر میں مرحوم حاجی بیت اللہ بلوچ کی زمینوں پر زبردستی قبضہ اور تیار فصلوں پر زبردستی ٹریکٹر چلانے کے خلاف اہلِ ملیر کی طرف سے ایک احتجاجی نشست و اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ نشست میں عوامی ورکر پارٹی کراچی کابینہ کے کسان سیکرٹری اور…
بلوچستان کے عسکریت پسندوں سے بات کرنے کا سوچ رہا ہوں، وزیراعظم
گوادر : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو پاکستان کا سوچے گا وہ بلوچستان کے بارے میں ضرور سوچے گا اور میں بلوچستان کے عسکریت پسندوں سے بات کرنے کا سوچ رہا ہوں وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور مفاہمتی یادداشتوں کی تقریب سے…
فیس بک پاس ورڈ چرانے والی کچھ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن کی تفصیلات
سلیکان و یلی : موبائل فون اور کمپیوٹر مال ویئر پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاکٹر ویب نے ایسی موبائل ایپلی کیشن کی نشان دہی کی ہے جو کہ موبائل میں انسٹال ہونے کے بعد آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کی لاگ ان تفصیلات اور پاس ورڈز کی معلومات چُرا لیتی ہیں اینڈروئڈ فون…
کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت کا پرچہ پہلے ہی آؤٹ
کراچی : کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت سائنس گروپ کا فزکس کا پرچہ امتحانی مرکز سے پہلے سوشل میڈیا پر آوٹ ہو گیا، جب کہ اس موقع پر شدید بدنظمی کا مشاہدہ بھی کیا گیا صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں دسویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع ہوگئے،…