خضدار: بس گہری کھائی میں گرنے سے 20 جاں بحق، 46 زخمی
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زائرین کی بس الٹنے سے بیس افراد جاں بحق جبکہ 46 زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے بس بھلونک کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی اور کھائی میں جا گری جس کے باعث زیادہ تر ہلاکتیں بس کی چھت…
ویکسینیشن نہ کرانے والے افرادکی موبائل سم بلاک کرنے کی تجویز
لاہور : ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کی موبائل سم بلاک کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جب کہ ویکسینیشن نک کرانے والوں کا شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس، پارکس، سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیر صدارت…
نویں تا انٹر امتحانات، پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کے آغاز پر غور ہو رہا ہے. سعید غنی
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں نویں تا انٹر تک کے امتحانات، پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز میں تدریسی عمل کے آغاز اور ان کے امتحانات سمیت تمام امور پر غور و خوض کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں جلد ہی محکمہ تعلیم کی اسٹئیرنگ…
کیا آپ دنیا کی سمندر سے بھی بڑی جھیل کے بارے میں جانتے ہیں!؟
رومانیہ : سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ زمین پر آج سے تقریباً ایک کروڑ سال پہلے ایک اتنی بڑی جھیل بھی تھی جس کا رقبہ موجودہ بحیرہ احمر سے بھی زیادہ تھا سائنسدان اس جھیل کو ’’پیراٹیتھیس سی میگا لیک‘‘ کے نام سے جانتے ہیں جو غالباً زمین…
کیا بجٹ میں پنشنرز اور ریٹائرڈ افراد پر ٹیکس لگے گا؟؟
اسلام آباد : بجٹ معاملات پر گہری نظر رکھنے والے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنشنرز اور ریٹائرڈ افراد پر ٹیکس لگانے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ تمام پینشنرز پر 7.5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز رد کردی گئی ہے…
بجٹ سے متعلق اہم معلومات سامنے آنا شروع ہو گئیں
آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کل پیش کیا جائے گا، تاہم بجٹ سے متعلق اہم معلومات سامنے آنا شروع ہو گئی ہے بجٹ برائے مالی 22-2021 میں وفاقی ترقیاتی بجٹ 900 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی جائے گی۔ آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ رواں مالی سال کی نسبت 38 فیصد…
گل حسن کلمتی اور دیگر عدالت میں پیش، حفاظتی ضمانت منظور
گل حسن کلمتی و دیگر آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے ، عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانتیں منظور کر لیں یاد رہے کہ 6 جون کو سندھ ایکشن کمیٹی نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے ملیر کے قدیمی گوٹھوں پر حملوں اور زمینوں پر ناجائز قبضے کےخلاف تاریخی دھرنا دیا تھا، جس…
بلوچستان: مسافر کوچوں میں ٹریکر لگا کر حادثات روکنے کی کوشش
کوئٹہ : بلوچستان حکومت کی جانب سے قومی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات روکنے کے لیے مسافر کوچوں میں ٹریکر لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے، صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے حکام مسافر کوچوں میں ٹریکر لگانے کا کام کررہے ہیں ٹریکنگ کے ذریعے گاڑیوں کو مقررہ رفتار سے تیز…