کراچی میں رواں برس بھی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مون سون کے دوران ایک بار پھر معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق امکان ہے کہ کراچی سمیت دیہی سندھ میں مون سون کے دوران ایک رواں سال معمول سے زائد بارشیں ہونگی، مون سون کا باقاعدہ آغاز جون کے آخری ہفتے سے…
’زمین کو بچانے کے لیے اس کا یا چاند کا مدار بدلا جائے۔‘ امریکی سیاستدان کی مضحکہ خیز تجویز
ٹیکساس : ایک سابق وکیل اور ریپبلیکن جماعت کے موجودہ رکن کانگریس لوئی گومرٹ نے حال ہی میں امریکی محکمہ جنگلات سے کہا ہے کہ سورج سے پھوٹنے والی آتشیں لپٹیں زمین پر آب و ہوائی تبدیلیوں کی وجہ بن رہی ہیں، اس لیےاگر زمین یا چاند کا مدار معمولی بدلا جائے تو…
فیس بک میسنجر میں رقوم بھیجنا اب زیادہ آسان
فیس بک نے اپنی میسنجر ایپ میں رقوم بھیجنے کا عمل آسان کردیا ہے. فیس بک کی جانب سے ایپ میں کیو آر کوڈز اور فیس بک پے سے ادائیگی کے لیے پرسنلائزڈ لنکس کا اضافہ کیا گیا ہے اس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کیو آر کوڈ اور لنک تک رسائی میسنجر کی سیٹنگز…
ونڈوز 11 کی منہ دکھائی میں پہلی جھلک
سلیکان ویلی : مائیکروسافٹ کارپوریشن پر گہری نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کے اگلے اور جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ’’ونڈوز 11‘‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے جسے ایک وڈیو میں چھپایا گیا ہے تفصیلات کے مطابق 10 جون 2021ع کو یوٹیوب پر…
انٹر بورڈ کا کالجوں اور ہایئر سیکنڈری اسکولوں کے نئے الحاق کےلئے تاریخوں کا اعلان
کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اکیڈمک سیشن 2021-2022ء کے لئے گورنمنٹ و پرائیویٹ کالجوں اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں کے نئے الحاق کے لئے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے اس حوالے سے انٹر بورڈ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے الحاق کے…
ایس بی سی اے نے 650 مخدوش عمارتیں خالی کرنے کے لیے پھر انتباہی نوٹس جاری کردیا
کراچی : سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے صوبہ سندھ میں ساڑھے چھ سو سے زائد مخدوش عمارتوں کو خطرناک قرار دیتے ہوئے انہیں فوری خالی کرنے کے لئے ایک بار پھر انتباہی نوٹسز جاری کر دیئے ہیں تفصیلات کے مطابق ماہر تعمیراتی انجینئرز پر مشتمل ٹیکنیکل…
بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کیا. قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر کی بجٹ تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے اسمبلی میں شور شرابا شروع کر دیا وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین…
سندھ، میٹرک امتحانات 5،انٹر کے 26 جولائی سے ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
کراچی : صوبائی محکمۂ تعلیم نے سندھ میں میٹرک (دسویں) کے امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی کردی ہے جس کے مطابق اب یہ امتحانات 2 جولائی کے بجائے 5 جولائی کو ہوں گے جب کہ انٹر (بارہویں) کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے. اس حوالے سے محکمۂ اسکول ایجوکیشن اور…