ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﻣﮑﻤﻞ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ
ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﻓﺎﻕ ﮐﻮ دو ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ، ﻣﮑﻤﻞ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮﺳﭩﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﺑﺎﺀ ﮐﺎ ﺯﻭﺭ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻠﯽٰ…
معطل ﻓﺮﯾﺎﻝ ٹاﻟﭙﻮﺭ ﮐﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﺑﺤﺎﻝ کر دی گئی
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎئی کورٹ ﮐﮯ ﺳﮑﮭﺮ ﺑﯿﻨﭻ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺎﻝ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﺎﻥ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﺴﺮﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﺑﺤﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍٓﻭﺍﺭﮦ ﮐﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﯿﺲ ﻧﻤﭩﺎ ﺩﯾﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎئی کورٹ ﺳﮑﮭﺮ ﺑﯿﻨﭻ ﻧﮯ ﮐﺘﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﭘﺮ ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﯾﺰ ﮐﯽ ﻣﻌﻄﻠﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﯿﺲ…
سوڈان پر برطانیہ کا 80 فیصد قرض صرف سود ہے، آبزرور کی رپورٹ
آبزرور کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوڈان پر برطانیہ کے قرضوں کا 80 فیصد صرف سود پر مشتمل ہے فریڈم آف انفارمیشن کی ایک درخواست سے معلوم ہوا ہے کہ سوڈان پر برطانیہ کا 861 ملین یورو کے قرض میں سے 684 ملین صرف سود ہے 1984ع میں جعفر محمد عن…
پاکستان نے ڈھائی ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیے
پاکستان نے ڈھائی ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیے، پاکستان کو یورو بانڈ کے لیے 5.3 ارب ڈالر کی بولیاں ملی تھیں، پاکستان نے 5.3 ارب میں سے 2.5 ارب ڈالر کے بانڈ منظور کیے میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے پانچ سال کے لیے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز 6فیصد…
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ اﻭر ﮔﻞ ﻧﺼﯿﺐ ﮐﯽ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎت
جمعیت علمائے اسلام سے نکالے گئے دو اہم رہنماؤں ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺧﺎﻥ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮔﻞ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮯ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﺳﻼﻡ (ﺟﮯ ﯾﻮ ﺍٓﺋﯽ) ﻑ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦ ﭘﺮ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ…
نون لیگ اور جے یو آئی کا یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف نا ماننے پر اتفاق
نون لیگ اور جے یو آئی نے سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف نا ماننے پر اتفاق کیا ہے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے جے یو آئی (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران شاہد خاقان عباسی نے مولانا…
اسریٰ اسلامک فائونڈیشن میں اختلافات، یونیورسٹی اسپتال ملازمین پریشان
اسریٰ اسلامک فائونڈیشن میں اختلافات پھوٹ پڑے، یونیورسٹی اور ہسپتال میں غیر یقینی صورتحال، ملازمین پریشان سے دوچار، ملازمین کو تنخواہوں کے لالے پڑ گئے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق اسریٰ اسلامک فائونڈیشن کے زیرانتظام چلنے والی اسریٰ ہسپتال اور…
اٹلی کے مشہور زمانہ کوکین اسمگلر کے یوٹیوب ویڈیو سے پکڑے جانے کی دلچسپ کہانی
کوکین کا بدنامِ زمانہ مفرور اطالوی اسمگلر ایک عجیب طریقے سے پولیس کے ہتھے چڑھ گیا 53سالہ مارک فیرن بیرات اٹلی کا مشہور زمانہ کوکین سمگلر ہے جو کئی سالوں سے مفرور تھا، وہ پانچ سال قبل فرار ہوکر کوسٹا ریکا سے کریبین ٹائون آکر رہنے لگا مگر اس کا کسی کو…