لاک ڈاؤن اور سندھ میں کالج ایجوکیشن کے مسائل
سندھ میں کالجوں کے طلباء آن لائن تعلیم کے بارے میں حکومت کے رہنما اصولوں کے بغیر گھروں میں محصور ہیں اور محکمہ کالج ایجوکیشن، سندھ "میری بلا سے..” کہنے کے بعد بلکل چپ سادھے ہوئے ہے. اس حوالے سے اس کا سارا انحصار پہلے لاک ڈاؤن کے دوران شروع…
کرونا وائرس آخر آیا کہاں سے؟ عالمی ادارہ صحت نے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی
ایک طرف جہاں کئی سائنس دان کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے ویکسین کی تیاری میں مشغول ہیں، وہیں کچھ سائنس دان اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوششوں میں مصروف ہیں آخر اس وائرس ابتدا کہاں سے ہوئی؟ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی ایک رپورٹ میں…
سام سنگ کا گلیکسی نوٹ سیریز ختم کرنے کا ارادہ ‘
خیال کیا جا رہا ہے کہ سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی اگلے سال اپنی پریمیئر گلیکسی نوٹ سیریز کو ختم کر دے گی۔ اس کی وجہ کرونا وبا کے باعث انتہائی منگے سمارٹ فونز کی طلب میں تیزی سے کمی بتائی جا رہی ہے واضح رہے کہ بڑی سکرین اور سٹائلس پین کی وجہ سے منفرد…
برطانوی طلباء کی بنائی ہوئی ریموٹ کنٹرول گاڑیاں چاند پر چلیں گی
کئی لوگ کار ریس کے دلدادہ ہوتے ہیں، اگر آپ بھی انہی میں سے ہیں، تو کیسا لگے گا اگر ہم آپ کو یہ بتائیں کہ اگلے سال چاند پر دو ریموٹ کنٹرول کاروں کے درمیان ریسنگ کا مقابلہ ہوگا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان گاڑیوں کو برطانوی ہائی اسکول کے طلباء اور…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، اسٹیل مل کی نجکاری اور زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کے قانون کی منظور دے دی گئی
وفاقی کابینہ کا اجلاس ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ ﮐﮯ ﺑﺮﻃﺮﻑ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﮔﻮﻟﮉﻥ ﮨﯿﻨﮉ ﺷﯿﮏ ﺩﯾﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍدارے ﮐﯽ ﻧﺠﮑﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ دی گئی. اس کے علاوہ کابینہ نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے (کیسٹریشن) کے قانون کو بھی فوری…
سندھ کے ایک لاکھ سے زائد اساتذہ کا کریئر داؤ پر لگ گیا
کورونا وائرس وبا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد سندھ کے ایک لاکھ سے زائد اساتذہ کا کریئر داؤ پر لگ گیا ہے اس ضمن میں موصول شدہ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث سندھ کے 12 ہزار 4 سو نجی اسکولوں میں اساتذہ کی…
جینیاتی انجینئرنگ سے گندم کی پیداوار میں گیارہ فیصد اضافہ
برطانوی سائنس دان جینیاتی انجینئرنگ کی مدد سے گندم کی ایک ایسی نئی قسم تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جو گندم کی موجودہ اقسام اور جنسوں کے مقابلے میں گیارہ فیصد زیادہ پیداوار دے سکے گی جینیاتی ماہرین زراعت کے میدان میں اس پیش رفت کو اس لیے بھی اہم قرار…
اس سال ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان
ماہرین موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا…