نائیجیریا میں پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، 51 شہری اور 18 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
افریقی ملک نائیجیریا میں پُرتشدد مظاہروں میں 51 شہری اور 18 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق نائیجیریا میں مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 69 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں…
بحرین، مردہ قرار دیے گئے جڑواں بچے تدفین کے وقت زندہ نکل آئے
بحرین میں ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دیے گئے جڑواں بچے تدفین کے عمل کے دوران زندہ نکل آئے تفصیلات کے مطابق بحرین میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا، پیدائش کے وقت ایک بچے کو مردہ قرار دے دیا گیا جب کہ دوسرے کو تشویشناک حالت کے باعث انتہائی نگہداشت…
بھارت کو گندہ کہنے پر ٹرمپ رام سے راون بن گیا
ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻓﺮﻭﺭﯼ کے مہینے ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﺩﻭ ﺭﻭﺯﮦ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﻧﮯ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﻧﮩﯿﮟ ”ﺑﮭﮕﻮﺍﻥ ﭨﺮﻣﭗ“ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﯽ ﺑﻠﮑﮧ ﭨﺮﻣﭗ ﭨﯿﻤﭙﻞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﺴﻮﺏ کر دیا ﺍس عرصے میں ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﺎﺭﺕ…
ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ کا ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﻓﺮﻭﺭﯼ 2021ع ﺗﮏ ﮔﺮﮮ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﻓﻨﺎﻧﺸﻞ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ (ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ) ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﻓﺮﻭﺭﯼ 2021ع ﺗﮏ ﮔﺮﮮ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﭘﻠﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ ﮐﮯ تین ﺭﻭﺯﮦ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﺭﭼﻮﺋﻞ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﺱ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ…
فضائی آلودگی، یورپ کو سالانہ 190 ارب ڈالر کا نقصان
یورپ کے باشندوں کو فضائی آلودگی کی وجہ سے طویل اور عارضی صحت کے مسائل کی مد میں سالانہ 190 ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس بات کا انکشاف ایک ماحولیاتی گروپ اور سماجی ادارے نے اپنی ایک تحقیق میں کیا ہے یورپ کے 400 شہروں کے ڈیٹا کو دیکھنے کے بعد ‘سی…
اسرائیل سے تعلقات، سوڈان بھی عرب امارات اور بحرین کی راہ پر چل پڑا
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد ایک اور مسلم ملک سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر اتفاق کر لیا، جس کے ساتھ ہی امریکا نے سوڈان کا نام دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال دیا تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
ﺟﺴﭩﺲ ﻗﺎﺿﯽ ﻓﺎﺋﺰ ﻋﯿﺴﯽٰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ’ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻧﻘﺎﺋﺺ‘ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﮯ۔ سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
ﺳﭙﺮﻡ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ اپنے تفصیلی فیصلے میں ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺋﯿﻦ ﮐﮯ ﺍٓﺭﭨﯿﮑﻞ 209 (5 ) ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺻﺪﺭ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﻋﺎﺭﻑ ﻋﻠﻮﯼ ﻏﻮﺭ ﺷﺪﮦ ﺭﺍﺋﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﭘﺎﺋﮯ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﺟﺴﭩﺲ ﻗﺎﺿﯽ ﻓﺎﺋﺰ ﻋﯿﺴﯽٰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ’ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻧﻘﺎﺋﺺ‘ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﮯ تفصیلات ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺟﺴﭩﺲ ﻋﻤﺮ ﻋﻄﺎ…
ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ کے خلاف بڑی کارروائی کے لیے ﻟﺴﭩﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ہوگئیں، ذرائع کا دعویٰ
باخبر حلقوں نے اپنے ذرائع سے خبر دی ہے کہ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺻﺮﻑ ﭨﺎﺋﯿﮕﺮ ﻓﻮﺭﺱ ﮨﮯ، لیکن ﺩﺭ ﺣﻘﯿﻘﺖ اس حوالے سے تین ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮈﯾﻮﭨﯽ ﺳﻮﻧﭙﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺗﺐ ﮐﺮﻟﯽ ﮨﯿﮟ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﺸﺎﻧﺪﮨﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺳﮯ ﮐﺲ…