امريکا ميں طوفان سيلی نے تباہی نچا دی، لاکھوں افراد متاثر
امريکا ميں طوفان سيلی نے ہر طرف تباہی مچادی ہے۔ کٹیگری ٹو کے طوفان سے رياست الاباما ميں سيلاب آگيا ہے. سیلاب کی وجہ سے رہائشی علاقے دو فٹ سے بھی زائد پانی ميں ڈوب گئے ہیں تفصیلات کے مطابق امريکا ميں سمندری طوفان سيلی سے ساحلی رياستوں کو کافی نقصانات…
سندھ میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل موخر کر دیا گیا
سندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل موخر کر دیا گیا ہے، سندھ کی وزارتِ تعلیم کے نئے فیصلے کے مطابق اب چھٹی سے آٹھویں کی کلاسز کا آغاز 22 کی بجائے 28 ستمبر سے ہوگا اس سلسلے میں وزیرتعلیم کی منظوری کے بعد محکمہء تعلیم سندھ کی جانب…
جلدبازی میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے سے نقصان ہوگا. شفقت محمود
تعلیم کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش سے تعلیم کا بہت زیادہ نقصان ہوتا ہے، اس حوالے سے جلد بازی میں کئے گئے کسی بھی فیصلے سے تعلیم تباہ ہو جائے گی وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے مرحلہ وار تعلیمی اداروے کھولنے کے فیصلے کا مکمل…
بیمار ہوں، جے آئی ٹی میں پیش نہیں ہو سکتا. جہانگیر ترین
شوگر ملز کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے طلبی پر جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ لندن میں زیر علاج ہونے کی وجہ سے جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوسکتے پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین پندرہ ارب روپے کے کارپوریٹ فراڈ کیس میں خود پیش…
نواز شریف کے اپوزیشن کی اے پی سی میں ویڈیو خطاب کے اعلان پر ٹویٹر پر نون لیگ اور حکومت کی جنگ چھڑ گئی
مسلم لیگ نون کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے، وہ کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی…
ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺑﮭﯽ ﺁﻝ ﭘﺎﺭﭨﯿﺰ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور ملک کے ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺑﮭﯽ ﺁﻝ ﭘﺎﺭﭨﯿﺰ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ، ﭼﯿﻠﺌﺮﻣﯿﻦ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮﺩﯼ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐے مطابق ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ بیس ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ہونے والی ﺍﮮ ﭘﯽ ﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮈﯾﻮ ﻟﻨﮏ ﮐﮯ…
لداخ سرحد پر چینی فوج کا بھارتی فوج کے "خلاف” ایک دلچسپ اقدام
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہمارے جوان سرحد پر چینی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہیں۔ چین کے ساتھ جاری حالیہ کشیدہ صورتحال پر راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ فوجیوں کے حوصلے بلند ہیں، ہمارے جوان چینی فوج کی آنکھوں…
لگتا ﮨﮯ ﮐﮧ تعلیمی اداروں ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ، سعید غنی
ﻭﺯﯾﺮِ تعلیم ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ تعلیمی اداروں ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﺤﺖ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﻮلوں ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ،. سعید…