پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح
ساوتھمپٹن میں پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے ایک دن پہلے ، ویسٹ انڈیز کے بیٹنگ لیجنڈ برائن لارا نے اپنی ٹیم کو مشورہ دیا تھا کہ جتنا جلد ممکن ہو سکے میسر مواقع سے فائدہ اٹھائے، کیونکہ انہیں لگ رہا تھا کہ کیریبین سائڈ انگلینڈ کے خلاف میچ کو پانچویں روز تک…
کیا آپ کتاب کھائیں گے؟
نوجوان ماہر حیاتیات اور مصنف مرلن شیلڈرک نے اپنی نئی کتاب ENTANGLED LIFE کی مارکیٹنگ کے لئے خود حوالہ Self-Refrential کی حکمت عملی اپنائی ہے. انہوں نے کتاب کی ایک جلد کو ہلکا سا نم کرنے کے بعد اس پر ایسی کھمبیاں اُگا دیں جو نہ صرف کھانے کے قابل ہیں…
افغانستان: افغان انٹیلجنس دفتر کے قریب بم دھماکہ، 11 ہلاک
پیر کے روز شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان کے دارالحکومت ایبک میں افغان خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کے باہر ایک کار بم دھماکے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہوگئے. صوبے کے گورنر کے ترجمان صادق عزیزی کے مطابق یہ ایک منظم حملہ تھا، سب سے پہلے …
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
پاکستان تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے اب دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے. گیارہ جولائی عالمی یوم آبادی مناتے ہوئے کافی پاکستانیوں پر یہ آشکار ہوا کہ سات دہائیوں میں ان کے ملک کی آبادی بڑھ کر تقریباً چھ گنا ہو چکی ہے۔ اس سے قبل پاکستان دنیا کا…
دس ملین بچے شاید دوبارہ کبھی اسکول نہ لوٹ سکیں
ایک معروف برطانوی خیراتی ادارے سیو دی چلڈرن نے متنبہ کیا کہ کوویڈ 19 کی وبائی بیماری نے ہماری زندگی کا سب سے بڑا عالمی تعلیمی بحران پیدا کردیا ہے ، خطرہ ہے کہ تقریباً دس ملین بچے اب شاید دوبارہ کبھی بھی اپنے اسکول میں واپس نہ جا سکیں. سیو دی چلڈرن نے…
مصر میں پارلیمنٹ نے انوکھا قانون پاس کر لیا
"دھڑ بھیڑ کا اور سر بکرے کا” کے مصداق مصر کی پارلیمنٹ نے جمہوریت کے شجر میں عسکری پیوند کاری کو قانونی جواز بخش دیا اور فوج کے اثر و رسوخ کو بڑھانے کے حق میں ووٹ دے کر طاقت کے منبع کے طور پر مسلح افواج کی حیثیت کو مزید تقویت بخش دی ہے۔…
نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے مائیکل ہولڈنگ رو پڑے.
ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے دوران اسکائی نیوز کے نامہ نگار مارک آسٹن کو دیے گئے انٹرویو میں نسل پرستی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ جذباتی ہوگئے اور ان کے آنکھیں بھر آئیں. اسکائی…
شبر زیدی کا بحریہ ٹاؤن کے لیے 500 ارب کا ٹیکس فراڈ
شبر زیدی پر الزام ہے کہ انہوں نے بحریہ ٹاؤن اور ایڈن گروپ سمیت بڑے پراپرٹی ٹائیکون کے لئے 500 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر کے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا ہے اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے رکن شاہد حسین اسد نے چئیرمین نیب کو ایک درخواست ارسال کی…