آصف زرداری اور بلاول کے متضاد بیانات، اختلافات یا ’گڈ کاپ بیڈ کاپ‘ تیکنیک
پاکستان کے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری اور پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن (ای سی پی) نئی حلقہ…
بچوں کا کھلونا ’لٹو‘ کیسے انہیں نشے کی طرف دھکیل سکتا ہے؟
یہ کراچی کے علاقے اولڈ سٹی کا ایک منظر ہے، جب محلے کے مختلف گھروں سے بچے لٹو ہاتھ میں گھماتے ہوئے کھیل کے میدان کی جانب جا رہے تھے۔ یہ ان کا روز کا معمول تھا، وہ کھیل کے میدان میں پہنچے تو غالباً لٹو کو تیز گھمانے کے لیے اس میں چاک نما…
معدومیت کے خطرے کا شکار بھیڑیے یورپ کے لیے خطرہ کیسے بنے؟
یورپ کے مختلف علاقوں میں بھیڑیوں کی بڑی تعداد کی واپسی نے تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈر نے کہا ہے کہ یورپ کے علاقوں میں بھیڑیوں کی واپسی پالتو جانور اور شاید انسانوں کے لیے خطرناک ثابت ہو…
ڈیرہ بگٹی: اغوا ہونے والے چھ فٹبال کھلاڑیوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانی بیر سے نامعلوم افراد نے فٹبال کے چھ کھلاڑیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے کھلاڑیوں کو ڈیرہ بگٹی سے سبی جاتے ہوئے اغوا کیا گیا، جن کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ڈیرہ بگٹی کی ضلعی انتظامیہ کا…
’ہواوے‘ کا پہلا سیٹلائٹ نیٹ ورک پر چلنے والا فون متعارف، چینی پابندی سے ایپل کو دھچکا!
چینی اسمارٹ کمپنی ’ہواوے‘ نے امریکا سمیت دیگر ممالک کی پابندیوں اور مشکلات کے باوجود سیٹ ملائٹ نیٹ ورک پر چلنے والا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے ’ہواوے‘ نے ’میٹ 60 پرو پلس‘ کو نہ صرف فائیو جی سپورٹ کے ساتھ پیش کیا ہے، بلکہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ…
قدرتی آفات کی وجہ گوشت خوری۔۔ بھارتی پروفیسر کا مضحکہ خیز دعویٰ
ان دنوں بھارت میں انجینئرنگ کے اعلیٰ ترین سرکاری تعلیمی ادارے ’انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی‘ (آئی آئی ٹی) منڈی (ہماچل پردیش) کے ڈائریکٹر لکشمی دھر بیہیرا کی ایک وڈیو بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، جس میں وہ طلبہ کو انجنئیرنگ پڑھانے بجائے اپنے مذہبی عقائد کی…
سعودی پرو لیگ پر تنقید کے جواب میں رونالڈو اور نیمار کیا کہتے ہیں
کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر سعودی پرو لیگ کے دفاع میں کود پڑے ہیں، اس بار اصرار کرتے ہیں کہ یہ ان کے وطن کی اعلیٰ پرواز سے زیادہ مسابقتی ہے۔ رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑنے کے بعد جنوری میں ایک منافع بخش معاہدے کے تحت النصر میں شمولیت اختیار کی تھی۔…