”آپ نے بے ایمانی کی، نظروں سے گرنا اسی کو کہتے ہیں۔۔“ کرکٹ میں متنازع آؤٹ کی تاریخ
حال ہی میں انگلینڈ میں جاری ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ایلکس کیری کی طرف سے جونی برسٹو کو اسٹمپ کرنے پر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ وہ روایتی اسٹمپ نہیں تھا، جو ہم کرکٹ میں عام طور پر دیکھتے رہتے ہیں، یہاں بلے باز کوئی شاٹ کھیلنے نہیں…
بالی وڈ کی فلموں میں ’اداکاری‘ کرنے والے جانور کہاں سے لائے جاتے ہیں؟
آپ نے اکثر فلموں میں کتوں، بلیوں، ہاتھیوں اور دیگر جانوروں کو دیکھا ہوگا۔۔ اور یہ پڑھتے ہوئے آپ یقیناً اب فلموں میں جانوروں کے کچھ کرداروں کو یاد کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں ممکن ہے آپ کو امیتابھ بچن اور ہیما مالنی کی مشہور بالی وڈ فلم ’باغبان‘ کے دو کتے…
چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں میٹا نے ’لاما 2‘ متعارف کرا دیا، کیا یہ مفت ہوگا؟
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت کا اپنا نیا نظام ’لاما 2‘ متعارف کرایا ہے جو اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی چیٹ بوٹ کی طرح ہے میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے منگل کو بتایا کہ مائیکروسافٹ کے ساتھ شراکت داری سے بنایا گیا نیا مصنوعی ذہانت کا نظام…
کراچی میں قدیم ہندو مندر کا انہدام، اصل معاملہ کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک وڈیو اس تحریر کے ساتھ شیئر کی گئی کہ ’ڈیڑھ سو سال پرانا ہندو مندر گرا دیا گیا ہے‘ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رات کے وقت زمین پر بھاری مشینوں سے ڈرلنگ کی جارہی ہے، جب کہ دونوں طرف اونچی عمارتیں ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ وڈیو ٹوئٹر،…
کیا لفظوں کو بدلنے سے ’خودکشی‘ یا ’قتل‘ کی سنگینی کو کم کیا جا سکتا ہے؟
امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک مڈل اسکول کی ٹیچر ایملی لِٹ مین کہتی ہیں کہ جب وہ مڈل اسکول کی طالبہ تھیں تو والدین کی جانب سے کسی غلطی یا نافرمانی کے لیے دی جانے والی سزا پر بچے ماتم کرتے ہوئے کہتے تھے کہ ’اس سے تو اچھا تھا ہم مر جاتے۔‘ آج…
یہ کیسے طے کیا گیا کہ ہمارا دن چوبیس گھنٹوں کا ہوگا؟
ہمارا دن چوبیس گھنٹوں پر مشتمل ہوگا، اس کے تعین کرنے کی بھی ایک دلچسپ کہانی ہے، جس کا تذکرہ حال ہی میں رابرٹ کاکرافٹ اور سارا سمنز نے دی کنورسیشن میں شائع ایک مضمون میں کیا ہے۔ رابرٹ کاککرافٹ فزکس اور فلکیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں اور سارا سائمنز…
دو کروڑ بچے اسکولوں سے باہر۔۔ حکومت کیا کر رہی ہے؟
پاکستان میں ہر حکومت تعلیم کی بہتری کے بارے میں بلند و بانگ دعوے تو کرتی ہے، لیکن تعلیم کے مسائل دن بدن گمبھیر ہوتے جا رہے ہیں۔ ملک بھر میں ہزاروں ایسے اسکول ہیں، جن کی نہ چار دیواری ہے، نہ چھت اور نہ ہی بیت الخلا کی سہولت۔ کئی اسکولوں میں تو پانی…
مچھر کے کاٹنے سے کیسے بچا جائے؟
ان دنوں گرمی اور مون سون کا موسم عروج پر ہے اور موسمِ گرما کے اس حصے میں جب بارشوں کے باعث مچھروں کی افزائش میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے تو ایسے میں مچھروں سے بچاؤ کا سوال ہمارے ذہن میں ابھرتا ہے مچھر کے کاٹنے سے نہ صرف خارش اور سوزش عام…