زنجیروں سے پھولوں کے ہار تک، اسپیشل اولمپکس کی مشعل اٹھانے والی ثنا کپری کی کہانی
یہ ستمبر 2022 کی بات ہے جب صوبہ سندھ میں ضلع میر پورخاص کی تحصیل جُھڈو میں سیلابی ریلے نے داخل ہوتے ہی تباہی مچا دی، تباہی کے باعث مکانات ڈوب گئے جبکہ جھڈو کے رہائشی مال مویشیوں کی وجہ سے ڈوبے ہوئے گھروں میں انتہائی مشکل سے گزارا کرنے پر مجبور تھے جھڈو…
کیا گھر کی چھتوں پر سفید پینٹ واقعی گرمی کی شدت سے محفوظ رکھ سکتا ہے؟
مغربی بھارت میں پنکی کے گھر کی چھت سورج کی روشنی سے چمک رہی تھی۔ یہاں گرمی کے موسم میں درجہ حرارت لگ بھگ 48 م ڈگری کو چھونے لگتا ہے۔ لیکن ان کے گھر کی چھت پر سفید سولر ریفلیکٹیو پینٹ اس شدید گرمی کی حدت کم کرنے میں مددگار ثابت ہو رہا تھا…
آئکن آف دا سیز: ٹائٹینک سے بھی 5 گنا بڑا، مسافر بردار بحری جہاز مکمل ہو گیا
دنیا پرتعیش اور بڑے بحری جہاز کے حوالے سے ایک صدی سے زائد وقت گزر جانے کے باوجود اب تک سمندر میں غرق ٹائٹینک کے سحر میں گرفتار ہے لیکن اب ٹائٹینک سے بھی پانچ گنا بڑا دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز تیار ہو گیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 8 ہزار…
جب بانس پر کٹا ہوا سر لہرانا اعزاز تھا؛ ناگالینڈ کے 90 سالہ نوکھو اور کونیاک قبیلے کی کہانی
نوکھو کونیاک کی عمر نوے سال ہے۔ اب وہ بمشکل چند فٹ کے فاصلے تک ہی دیکھ سکتے ہیں، لیکن انہی آنکھوں سے کبھی انہوں نے وہ مناظر بھی دیکھے ہیں، جب ان کا قبیلہ دشمنوں کے سر بانسوں پر لہراتے ہوئے فتح کے شادیانے بجاتا اپنے گاؤں واپس لوٹتا تھا نوکھو کا تعلق…
بلوچستان: کالعدم تنظیمیں، کوئلے کا کاروبار اور ہرنائی عوامی تحریک۔۔ معاملہ کیا ہے؟
بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے عوام، سیاسی اور سماجی شخصیات اور قبائلی معتبرین کا کہنا ہے کہ کوئلے کے ٹرکوں کو جلانے کے بڑھتے واقعات اور بدامنی کے خلاف انہوں نے ہرنائی عوامی تحریک کا آغاز کیا ہے۔ اس تحریک کے تحت ضلع میں ہڑتالیں اور مظاہرے کر کے معاملے کو…
امریکہ شہریت حاصل کرنے کے لیے کون سی نئی شرائط عائد کر رہا ہے؟
اطلاعات ہیں کہ امریکہ میں شہریت حاصل کرنے کے ٹیسٹ میں تبدیلی کی جا رہی ہے اور اگلے سال اس پر عمل درآمد ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے ’امریکی سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز‘ نے کہا ہے کہ ان مجوزہ تبدیلیوں کے تحت نئے ٹیسٹ میں انگلش بول چال کے ایک سیکشن اور شہریت…
بھارت کا بھرت، جو دنیا کا سب سے ’امیر کروڑ پتی بھکاری‘ ہے!
سڑکوں پر، بس، ٹرین یا کسی اور جگہ بھکاری کو دیکھنا ترقی پذیر ممالک میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اور اکثر ہم انہیں بدقسمت لوگوں کے طور پر دیکھتے ہیں، جو دوسروں کی مدد سے اپنی روزمرہ کی روٹی کا بندوست کرتے ہیں جس طرح ہمارے ہاں بھکاریوں کا نظر آنا نئی بات…
انسانی جسم میں تمام اقسام کے برڈ فلو سے محفوظ رکھنے والے وائرس کی حیران کن دریافت!
بی ٹی این 3اے3 (BTN3A3) یہ نام یاد رکھنے اور ادا کرنے میں تھوڑا مشکل ہو سکتا ہے، لیکن یہ وہی جین ہے، جس کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ آپ کو کبھی برڈ فلو نہیں ہوا گلاسگو یونیورسٹی کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ انسانوں میں موجود BTN3A3 جین ایویئن انفلوئنزا وائرس…