تھری ڈی پرنٹڈ فش: لیبارٹری میں بنائیں، تلیں اور کھا جائیں!
شوقیہ طور پر اگر آپ ایسا کریں تو الگ بات ہے لیکن اب جال اور ہُک کے ذریعے مچھلی پکڑنے کی ضرورت نہیں ہے، کیوں کہ سائنسدانوں نے لیبارٹری میں تھری ڈی پرنٹڈ ٹیکنالوجی کے ذریعے مچھلی بنانے کا آغاز کر دیا ہے حال ہی میں ایک اسرائیلی فوڈ ٹیک کمپنی ’اسٹیک ہولڈر…
کینیڈا کی جانب سے پاکستانیوں کو ویزا کے اجراء کے بارے میں بڑا اعلان
کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ مطابق پاکستانیوں کے لیے عارضی رہائشی ویزا (ٹی آر وی) کے لیے پروسیسنگ کا وقت ’مستقبل قریب‘ میں کم کر کے تیس دن کر دیا جائے گا اس بات کا اعلان کینیڈا کے امیگریشن، مہاجرین اور شہریت کے وزیر شون فریزر نے جمعے کو کیا عرب نیوز کے…
ایران سے پاکستان کتنا تیل آتا ہے؟
پاکستان میں ایرانی تیل کی بڑے پیمانے اسمگلنگ کی وجہ سے ملک کی ڈیزل مارکیٹ میں اس نے 25 سے 30 فیصد حصے پر قبضہ جما لیا ہے ایس اینڈ پی گلوبل کموڈٹی انسائٹس کی جانب سے جاری کی گئی ایک تفصیلی رپورٹ میں متعدد عہدیداروں، تجزیہ کاروں اور تیل بنانے والوں نے کہا…
پیرو میں تیرہ ہزار ڈالر کے جوتے چوری کرنے کی کامیاب واردات پر کیسے پانی پھر گیا
جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں چوری کی ایسی واردات ہوئی، جو بظاہر تو کامیاب تھی لیکن چوروں کو کوئی فائدہ نہ دے سکی اور ذرا سی بےدھیانی سے چوروں کی حکمت عملی پر پانی پھر گیا گئی ہوا کچھ یوں کہ پیرو کے وسطی شہر ہوانکیو میں اتوار کو تین چورں نے ایک اسٹور…
واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لئے تین نئے فیچرز متعارف کرا دیے
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن میں شمار ہونے والی واٹس ایپ کی جانب سے اپنے صارفین کو سہولیات پہنچانے کے لیے اور ایپ کو مزید بہتر بنانے کے لیے وقتاً فوقتاً نئے فیچرز پیش کیے جاتے ہیں، اسی سلسلے میں کمپنی نے اب تین نئے فیچرز متعارف…
آرمی چیف کے اہلِ خانہ کے ڈیٹا تک رسائی پر نادرا ملازمین کےخلاف فوجداری کارروائی کا آغاز
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر کے اہلِ خانہ کے ڈیٹا تک غیر مجاز رسائی کی کہانی کے پیچھے اپنے ملازمین کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کر دی ہے مقامی انگریزی روزنامے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق…
پاکستان: اب زرعی ملک نہیں بلکہ ریئل اسٹیٹ کا ملک بن چکا ہے!
پاکستان میں بہت تیزی سے زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں تعمیر کی جا رہی ہیں اور جنگلات کو بھی کاٹا جا رہا ہے۔ ماہرین اس رجحان کو ماحولیات اور زراعت کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہیں واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ڈی ایچ اے ملتان اور ڈی ایچ اے…
موبائل ایپلیکیشن انسٹال کرنے سے قبل کیا احتیاط کرنی چاہیے؟
دورحاضر میں سمارٹ فونز ہماری بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔ اس کے کثرت سے استعمال کی وجہ سے مختلف ایپلیکیشنز کی تعداد میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے سمارٹ فونز پر مختلف سٹورز موجود ہیں، جہاں انواع و اقسام کی ایپلیکیشنز کی بھرمار ہے۔ ان اسٹورز سے ہی صارفین…