سعودی عرب آئی پی ایل کی طرز پر دنیا کی سب سے بڑی ٹی20 لیگ شروع کرے گا
سعودی عرب میں بھی چھکوں اور چوکوں کی بارش کی منصوبہ بندی کی جانے لگی ہے۔ جی ہاں، دنیا بھر میں ٹی20 کرکٹ کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب نے بھی اپنی ٹی20 لیگ کے آغاز کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اس لیگ میں دنیا بھر کے کھلاڑیوں…
واٹس ایپ: مختصر وڈیو پیغام اور فارورڈ میسیج کے نئے فیچرز
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے آئی او ایس کے لیے بی ٹا ورژن 23.7.0.77 میں ایک نئے فیچر کی جھلک دکھائی ہے، جسے ’وڈیو میسج (پیغام)‘ کا نام دیا گیا ہے اس فیچر کی بدولت اب ساٹھ سیکنڈ تک کی وڈیو بنا کر دوستوں کو بھیجی جا سکتی ہے۔…
مشتری کے چار چاندوں پر زندگی کے امکانات جاننے کا مشن
مغربی خلائی ادارہ ’یوروپین اسپیس ایجنسی‘ ( ای ایس اے) سیارہ مشتری پر ایک سیٹلائٹ بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر چکا ہے، جو اس ادارے کے اب تک بھیجے گئے بہترین مشنوں میں سے ایک ہے یہ سیٹلائٹ آٹھ سال تک تحقیقات کرنے کے لیے جمعرات کو زمین کے مدار سے نکلا تا کہ…
’بکھرے ہوئے سفید موتی‘ عمرہ زائرین کی سجدے میں خوبصورت تصویر
مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے مسجد حرام سے سفید رنگ میں ڈھکا ہوا ایک منظر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ بنا ہوا ہے۔ یہ تصویر دراصل سفید احرام میں لپٹے معتمرین کی ہے،…
رمضان اور بعد رمضان روزہ رکھنے کے صحت پر مثبت اثرات
رمضان کے روزے اور سال بھر وقفے وقفے سے روزہ رکھنے سے کھانے کی خواہش پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے اور اگر صحیح طریقے سے یہ مشق کی جائے تو جسم میں انسولین کے خلاف مزاحمت، وزن میں کمی اور صحت کے دیگر مسائل کے ساتھ آسانی سے نمٹا جا سکتا ہے عرب…
کیا اب اسمبلی میں کراچی کی نشستوں میں بھی کمی کی جائے گی؟
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مردم شماری کا عمل اختتام پذیر ہونے کے قریب ہے لیکن نمایاں سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس پر عدم اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ مردم شماری کی نسبت اس بار کراچی کی آبادی کم ہونے کا امکان…
تاریخِ پیدائش کی غلطی سے موت کے منہ سے لوٹ کر آنے والے شخص کی کہانی، جو اب جینا سیکھ رہا ہے۔۔
پچیس سال قبل بھارت میں ایک کم عمر نوجوان کو غلطی سے قتل کے مقدمے میں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔ رواں سال مارچ کے مہینے میں بھارت کی سپریم کورٹ نے اس وقت اس شخص کو رہا کر دیا، جب اس بات کی تصدیق ہو گئی کہ اس واقعے کے وقت وہ کم…
اگر پاکستان کے شمالی علاقوں کی سیر کا ارادہ ہے تو یہ ضرور پڑھیں
دیکھا گیا ہے کہ معلومات کی کمی کی وجہ سندھ کے دارالحکومت کراچی اور دیگر شہروں سے آنے والے سیاح بالائی علاقوں کی سیاحت پر دس گنا زیادہ اخراجات کرتے ہیں، جس کی بڑی وجہ ان کا ناجائز منافع خوروں کے ہتھے چڑھنا ہوتا ہے قیصر عباس صابر کے مطابق جب وہ لوگ ٹرین کے…