امریکہ میں سوا سو برس قبل ڈوبنے والی ایک کشتی کی کہانی
امریکہ کی جھیل لیک ہورون میں 1894ع میں ڈوبنے والی کشتی ‘آئرون ٹن’ کی کہانی اس جھیل میں ڈوبنے والی دیگر کشتیوں سے مختلف اور دردناک ہے عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) میں شائع ایک اسٹوری کے مطابق یہ کشتی ایک طوفان زدہ رات میں…
باجوہ کے ’غیر جانبداری‘ کے وعدے کا اعتبار نہیں، سابق جنرل
ایک ریٹائرڈ جنرل نے سابق آرمی چیف کے فوج کے سیاست سے باہر رہنے کے عہد کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ سبکدوش ہونے والے سربراہ کی باتوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتے جنرل ریٹائرڈ ہارون اسلم نے کہا کہ (عمران خان) نے جنرل (ر) باجوہ کو توسیع کیوں دی؟ آصف علی زرداری…
40 فیصد دوا ساز کمپنیاں بند ہونے کا خدشہ: کیا اب ادویات کا بحران آنے والا ہے؟
پاکستان کی ڈولتی معیشت کے اثرات اب ادویات ساز کمپنیوں پر بھی نظر آ رہے ہیں۔ ملک کی ادویات ساز صنعت نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں چالیس فیصد مقامی کمپنیاں بند ہونے کے دہانے پر کھڑی ہیں تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ادویات سازی کی صنعت نے انتباہ جاری کیا ہے…
بھارت کی طرح پاکستان میں بھی مارچ میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی، خطے کے موسم میں کیا تبدیلیاں آ رہی ہیں؟
بھارت میں جہاں ماہرینِ موسمیات اس سال مارچ سے مئی کے دوران شدید گرمی کی پیش گوئی کر رہے ہیں، وہیں پاکستان میں رواں ماہ زیادہ بارشوں کی توقع کی جا رہی ہے دونوں صورتوں میں مقامی فصلوں جیسے کہ گندم کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے موسمی تبدیلیوں کا حال بتاتے ہوئے…
حیدرآباد میں تیزی سے مقبول ہوتی ہوئی آف لائن بائیک سروس
یوں تو پاکستان اس وقت بے روزگاری کے دیو کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے اور ہر طرف نوجوان اس کی دہائی دیتے نظر آتے ہیں۔ اس بات سے انکار نہیں کہ حالات انتہائی کٹھن ہیں لیکن یہ بھی سچ ہے کہ روزگار کو اب سرکاری نوکری اور ملازمت کے تنگ فریم سے نکالنے کی…
جرمنی سے بائیک پر عمرے کے لیے پہنچنے والا شامی مکہ پہنچتے ہی جاں بحق
شامی نژاد شہری جرمنی سے بائیک پر 73 دن کے سفر کے بعد مکہ پہنچتے ہی شدتِ جذبات سے اس قدر مغلوب ہو گئے کہ ان کی روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی اور یوں ان کی مقدس ترین شہر میں دفن ہونے کی خواہش پوری ہو گئی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے…
’پٹھان‘ کی کمائی ہزار کروڑ سے زیادہ، اکشے کمار کی ’سیلفی‘ کی ریکارڈ ناکامی
بالی وڈ کنگ شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’پٹھان‘ (بھارتی) سنیما کی تاریخ میں آج تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم ہے واضح رہے کہ یہ فلم بعض ہندو تنظیموں کی جانب سے بائیکاٹ کی کال اور پرومو گیت ’بے شرم رنگ‘…
موٹرسائیکل اسمبلرز نے قیمتوں میں پچیس ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا!
اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور مہنگے خام مال کی وجہ سے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں پانچ ہزار سے پچیس ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے عام طور پر دیکھنے میں آیا ہے کہ جب بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ہوتی ہے اسمبلرز فوری طور…