گھڑسواری کی تاریخ: انسان نے پہلی بار گھوڑے کی سواری کب کی تھی؟
ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے یورپ سے ملنے والے انسانی ڈھانچوں سے گھڑ سواری کے پانچ ہزار برس قدیم ثبوت دریافت کیے ہیں امریکہ کی ریاست نیو یارک کے ہارٹوِک کالج میں آثارِ قدیمہ کے ماہر اور حالیہ سامنے آنے والی نئی تحقیق کے شریک مصنف ڈیوڈ انتھونی کہتے ہیں ”ریل…
کیا آپ آنکھوں کو ڈھانپ کر سونے کے دماغی فوائد کے بارے میں جانتے ہیں؟
حال ہی میں برطانوی سائنسدانوں نے دو مختلف تجربات سے ثابت کیا ہے کہ رات کے وقت آنکھوں کو کسی ماسک سے ڈھانپ کر سونے سے دماغی فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اگلے روز آپ توانا ہوکر بیدار ہوتے ہیں اگرچہ اس میں تحقیق میں شرکا کی تعداد کم ہے، لیکن اس کے باوجود اس…
اہلیہ کے ساتھ تنازع، نواز الدین صدیقی نے خاموشی توڑ دی
معروف بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی اور ان کی ناراض اہلیہ کے درمیان تنازع گذشتہ کئی دنوں سے میڈیا میں خبروں میں گردش کر رہا ہے لیکن اپنی اہلیہ کے بیانات کے باوجود اداکار نے خاموشی اختیار کر رکھی تھی تین دن قبل اداکار کی اہلیہ عالیہ نے انسٹاگرام پر ایک…
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کے ایک ماہ بعد صورتحال کیسی ہے؟
6 فروری کو جنوبی ترکیہ اور شمالی شام کو کئی زلزلوں نے ہلا کر رکھ دیا تھا۔ ان دونوں ممالک میں ہونے والی انسانی، سیاسی اور سماجی تباہی بہت حد تک ناقابل بیان ہے ہولناک زلزلے کی وجہ سے اس خطے میں کم از کم پچاس ہزار افراد ہلاک جبکہ لاکھوں اپنے گھروں سے محروم…
’دھماکے سے متعلق سچ بولنا مہنگا پڑا‘، کے پی کے برطرف اہلکار کیا کہتے ہیں؟
خیبرپختونخوا میں ’ٹک ٹاک وڈیو میں پولیس رولز کی خلاف ورزی‘ کرنے پر برطرف کیے گئے اہلکار جمشید خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے پولیس لائنز دھماکے کے بعد پشاور پریس کلب کے باہر احتجاج کیا تھا، لیکن انہیں امن کا مطالبہ مہنگا پڑ گیا ہے واضح رہے کہ محکمہ پولیس کے…
فیسبُک کیسے کماتا ہے؟ تنازعات، مشکلات اور مستقبل
آئے دنوں انٹرنیٹ سکیورٹی اور ڈیٹا پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی جیسے معاملات کی وجہ سے صارفین کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بُک‘ اکثر تنازعات کی زد میں رہتا ہے۔ اس حوالے سے فیسبک پر بڑے جرمانے بھی عائد کیے جا چکے ہیں…
دنیا میں صرف ایک جگہ پیدا ہونے والا نایاب جامنی شہد
ان دنوں سوشل میڈیا پر جامنی شہد کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ جامنی شہد کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے کیپشن میں سوال کیا گیا کہ کیا آپ نے جامنی رنگ کے شہد کے بارے میں سنا ہے؟ دراصل ریڈاِٹ ویب سائٹ پراس شہد کی بوتلوں کی…
’پرانی کار بیچ کر بھی نئی موٹرسائیکل نہیں خرید پایا‘ بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کی رام کہانی
عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ سے معزولی کے وقت اپنی جماعت کے ارکانِ اسمبلی کی بے وفائی پر ان کا ایک مکالمہ ”کوئی رہ تو نہیں گیا؟“ بہت مقبول ہوا تھا، ان دنوں منچلے سوشل میڈیائی صارفین نئی حکومت پر ”کوئی چیز مہنگی ہونے سے رہ تو نہیں گئی؟“ کا مکالمہ چست کر رہے…