’ٹیلینار کمپنی کے ملک چھوڑ کر جانے کی خبریں۔۔ معاملہ کیا ہے؟
پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ’ٹیلینار کمپنی کے ملک چھوڑ کر جانے کی بات سیاق و سباق سے ہٹ کر ہے۔‘ گزشتہ روز وزارت کی جانب سے کی گئی ایک ٹویٹ میں کہا گیا ’ایڈیشنل سیکریٹری کا موقف تھا کہ ایل سیز کی بندش سے کمپنیوں کو مشکلات کا سامنا…
ہمیشہ ہر کام اور ہر موقعے پر لیٹ۔۔ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟
یہاں جن کا ذکر ہونے والا ہے ممکن ہے وہ آپ ہوں یا پھر آپ کا کوئی جاننے والا۔۔۔ جو ”ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں، میں ہر اک کام کرنے میں“ کی جیتی جاگتی تصویر ہو۔ یعنی ہر کام میں ہمیشہ ہی لیٹ ہم کام میں دیر کرنے یا کہیں لیٹ پہنچنے پر کوئی نہ…
ہمیں اچانک میٹھا کھانے کی طلب کیوں ہوتی ہے؟
کبھی کبھار اچانک ہمارا دل کچھ میٹھا کھانے کو چاہتا ہے، بعض اوقات یہ طلب اتنی شدید ہوتی ہے کہ ہم سب کام چھوڑ کر میٹھا تلاش کرنا شروع کردیتے ہیں اور اسے کھا کر ہی دم لیتے ہیں ماہرین کے مطابق جب ہم کسی خاص شے کی بھوک محسوس کرتے ہیں تو دراصل اس…
کیا گاڑی چلانے سے پہلے اسے گرم کرنا ضروری ہے؟
سردیوں کے موسم میں دیکھا گیا ہے کہ صبح کے وقت اکثر لوگ گاڑی چلانے سے پہلے کئی منٹ تک گاڑی کا انجن آن رکھتے ہیں، تاکہ گاڑی گرم ہو جائے لیکن ماہرین کے مطابق ایسا کرنا نہ صرف غیر ضروری ہے بلکہ اس سے آپ کی گاڑی کے انجن کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔…
خواتین میں نشے کا رجحان: ’لڑکیوں کو بوائے فرینڈ اور پارٹنر نشے کی طرف راغب کرتے ہیں‘
اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے منشیات کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ستر لاکھ سے زیادہ افراد نشے کی لت میں مبتلا ہیں۔ ان میں کیمیکلز والے نشے کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے، جن میں ہیروئن، کوکین اور آئس کا نشہ شامل ہے منشیات کی لت میں مبتلا ایک ایسی ہی بائیس…
فیڈ کا بحران: مرغی کا گوشت ’بیف‘ سے بھی مہنگا ہونے کا خدشہ
منگل کے روز مرغی کے گوشت کی قیمت ساڑھے چھ سو روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی، جبکہ تاجروں اور پولٹری فارمرز نے خبردار کیا ہے کہ مرغی کا گوشت نسبتاً سستی ہونا پرانی بات ہو سکتی ہے اور فیڈ کا بحران جاری رہا تو جلد ہی چکن گائے کے گوشت جتنا مہنگا ہو…
’بیٹا 26 دن لاپتہ رہنے کے بعد ملا تو پتہ چلا اس کا گردہ نکال لیا گیا‘
’وہ چھبیس دنوں سے لاپتہ تھا۔ ہم نے اسے بہت تلاش کیا لیکن وہ نہیں ملا پھر جب مل گیا تو پتہ چلا اس کا ایک گردہ نکالا گیا تھا‘ یہ کہنا تھا خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے علاقے عشیری درہ سے تعلق رکھنے والے ایاز خان کا، جن کے پندرہ سالہ بیٹے…
’حق دو تحریک‘ کارکنان کی گرفتاریاں: بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر
گوادر میں حق دو تحریک کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف منگل کو بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی یہ درخواست تربت بار کے صدر مہر اللہ ایڈوکیٹ نے دائر کی، جنہوں نے موقف اختیار کیا کہ گوادر میں غیر قانونی گرفتاریاں کی جا رہی ہیں درخواست کے مطابق…