لمحہِ فکریہ۔۔ آلودہ فضا سے بیمار ہونے والوں میں کراچی کے عوام سرِ فہرست ہیں، ماہرین
پاکستانی ڈاکٹروں، ماہرین اور دیگر سماجی کارکنوں کے مطابق کراچی شہر میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ہوا کا معیار انتہائی تباہ کن ہوچکا ہے، یہی وجہ ہے کہ پورے ملک میں فضائی آلودگی سے متاثرہ ہونے والے مریض سب سے زیادہ شہر کراچی میں موجود ہیں پاکستان میڈیکل…
ورلڈکپ فاتح لیونل میسی کی وطن واپسی ’اصل‘ ٹرافی کے ساتھ کیوں نہیں ہوئی؟
قطر میں منعقدہ شاندار فٹبال ورلڈکپ میں فتح کا تاج اپنے سر سجانے والی ٹیم ارجنٹائن کے لیے یہ فتح عظمتِ رفتہ کی بحالی کی جدوجہد تھی۔ یہ ایک ایسی فتح ہے، جس کا خواب یقیناً ہر فٹبالر دیکھتا ہے، اس فتح کے ثمر میں ملنے والی طلائی رنگ کی ٹرافی دیکھ کر ہر ٹیم…
حیاتیاتی تنوع سے متعلق تاریخی عالمی معاہدہ ، کیا طے پایا؟
اقوام متحدہ کی کانفرنس میں حیاتیاتی تنوع کے لیے اہم سمجھے جانے والے تیس فی صد زمینی اور سمندری علاقوں کے تحفظ کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کا مقصد جانوروں اور پودوں کی ہزاروں انواع کو ممکنہ معدومیت سے بچانا ہے اقوام متحدہ کی طرف سے منعقدہ ’حیاتیاتی…
فلم ’پٹھان‘ : انتہا پسند ہندو رہنما کی شاہ رخ کو ’زندہ جلانے‘ کی دھمکی
بھارت کے سُپر اسٹار اداکار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ ریلیز ہونے سے قبل ہی اِس کے گانے ’بے شرم رنگ‘ کی وجہ سے تنازعات کا شکار ہے، بائیکاٹ ٹرینڈز اور انتہا پسندوں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد اب بھارتی ریاست ایودھیا میں ایک انتہاپسند ہندو رہنما نے…
عالمی بنک کی پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے قریب پونے دو ارب ڈالر کی منظوری
عالمی بینک نے پاکستان میں اس سال ریکارڈ بارشوں کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلابوں کے کئی ملین متاثرین کی مدد کے لیے قریب پونے دو ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے واشنگٹن سے منگل 20 دسمبر کو ملنے والی رپورٹوں کے مطابق ورلڈ بینک کے جاری کردہ ایک اعلان میں…
کیا ایسا کوئی طریقہ ہے کہ پاکستان میں امپورٹد گاڑیوں کے خریدار خود گاڑی درآمد کر سکیں؟
پاکستان میں امپورٹڈ گاڑیوں کی ایک بڑی مارکیٹ ہے، جو متعدد ٹیکسوں اور نئی عائد ہونے والی ڈیوٹیوں کے باوجود کم نہیں ہو رہی کیونکہ یہ گاڑیاں استعمال کرنے والوں کا ماننا ہے کہ معیار اور آرام میں بیرون ملک سے منگوائی گاڑیاں مقامی طور پر تیار کی گئی گاڑیوں سے…