قطر میں منعقدہ فیفا فٹبال ورلڈکپ اب تک کتنا کامیاب رہا؟
جتنی تنقید قطر میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے بارے میں کی گئی، شاید اتنی تنقید کبھی نہیں کی گئی، اور جتنی کوشش اس کے بارے میں منفی تاثر ابھارنے کے لیے کی گئی، اس کی کوئی مثال موجود نہیں۔ حتیٰ کے ان کوششوں پر فیفا کے صدر نے تند و تیز پریس کانفرنس…
روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کا مقصد کیا ہے؟
یورپی یونین نے روسی تیل کی قیمت کی حد متعین کی، جس سے جی سیون ممالک نے بھی اتفاق کر لیا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے اس اقدام سے ‘پوٹن کی آمدن کے سب سے اہم ذرائع میں فوری طور پر کمی ہونے کا امکان ہے۔’ امریکی حکام کے مطابق مہینوں کی کشمکش کے بعد…
کئی دہائیوں میں تیار ہونے والا امریکی جدید بمبار طیارہ کتنا خطرناک ہے؟
امریکی فضائیہ نے اپنے نئے بی -21 ریڈر جوہری سٹیلتھ بمبار طیارے کی رونمائی کر دی ہے۔یہ طیارہ روایتی ہتھیار سمیت جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان طیاروں کو بتدریج سرد جنگ کے دوران استعمال ہونے والے طیاروں کی جگہ شامل کیا جائے گا غیر ملکی خبر…
واٹس ایپ کا ایسا فنکشن، جس کے ذریعے آپ خود کو پیغام بھیج سکتے ہیں
کیا آپ نے کبھی ایک ایسے واٹس گروپ کو اپنے آپ کو نوٹس بیجھنے کے لیے استعمال کیا ہے، جو آپ چھوڑ چکے تھے؟ واٹس ایپ نے آپ کی بات سن لی ہے اور ایک ایسا فیچر متعارف کروایا ہے، جس کے ذریعے آپ خود کو پیغامات بھیج سکتے ہیں اور ایپ میں ہی ایک…
کوئٹہ کینٹ میں جبری گمشدگی پر سیشن میں کیا باتیں ہوئیں؟
پاکستان فوج کے زیرِ اہتمام کوئٹہ بلوچستان میں جاری سیکیورٹی ورکشاپ کے دوران جبری گمشدگیوں کے حوالے سے منعقدہ سیشن میں پہلی بار ’وائس فار مسنگ پرسنز‘ کے نمائندے کو بلایا گیا اور اس موضوع پر شرکانے کھل کر اظہارِ خیال کیا کوئٹہ کینٹ میں ہونے والی اس ورکشاپ…
سندھ: قانون سازی کے باوجود طلبہ یونین بحال نہ ہو سکیں
صوبہ سندھ میں نو مہینے قبل قانون سازی کیے جانے کے باوجود سرکاری یونیورسٹیوں میں عملی طور پر طلبہ یونینز بحال نہیں ہو سکی ہیں سندھ پاکستان کا وہ پہلا صوبہ ہے، جہاں سرکاری جامعات میں طلبہ یونینز کی بحالی سے متعلق قانون سازی کی گئی، یہ عمل تاحال کھٹائی میں…
سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنے والے عدنان پاکستان کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کا الزام لگا کر ہجوم کے ہاتھوں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کے قتل کو ایک سال بیت چکا ہے یہ واقعہ گذشتہ سال تین دسمبر، 2021 کو پیش آیا تھا۔ پولیس نے اس کیس میں سو سے زائد ملزمان کو پکڑا…
دنیا کا سب سے طویل عمر والا کچھوا 190 برس کا ہو گیا
دنیا میں سب سے طویل العمر زندہ جانور کہلایا جانے والا کچھوا ’جوناتھن‘ ایک سو نوے برس کا ہو گیا ہے فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق رواں برس گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اسے زمین پر سب سے لمبی عمر والا جانور قرار دیا تھا اور اس مہینے اب یہ دنیا کا سب…