سعودی عرب: عمرے کے لیے اب موبائل سے بائیو میٹرک تصدیق اور ویزا کا حصول ممکن
سعودی عرب کی وزارتِ برائے حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ پانچ ممالک سے آنے والے عازمین کو عمرہ ویزا حاصل کرنے کے لیے اپنا بائیو میٹرک ڈیٹا مہیا کرنا ہوگا، جس میں انگلیوں کے نشانات بھی شامل ہیں خلیجی اخبار ‘گلف نیوز’ کے مطابق سعودی حکام نے ان…
فرانس کے مباپے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ کر میسی سے ہمسری کرنے لگے
فرانسیسی فٹبالر کلین مباپے پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ کر ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گولوں میں میسی سے ہمسری کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں اتوار کو فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 (پری کوارٹر فائنلز) میں فرانس نے پولینڈ کو ایک کے…
ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈلز حاصل کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر
اگرچہ اکتسابی صلاحیتوں سے انکار نہیں کیا جا سکتا لیکن بیشتر بچے خداداد صلاحیتیں لے کر دنیا میں آتے ہیں۔ جو بچے خداداد صلاحیتوں سے لیس ہوتے ہیں، خداداد اور غیر معمولی صلاحیت کے حامل طلبہ اپنی ذہنی استعداد کی بناء پر اسکول میں اپنے ہم عمر بچوں سے ذہانت اور…
یورپی ممالک میں شہریت کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
اگر دیکھا جائے تو پورے یورپ میں شہریت کے قوانین کافی مختلف ہیں۔ صرف چند یورپی ممالک ہی دہری شہریت رکھنے کی اجازت دیتے ہیں۔ جرمنی ملک میں دوہری شہریت سے متعلق اصلاحات کے منصوبے پر بحث کر رہا ہے دو پاسپورٹ، فاسٹ ٹریک نیچرلائزیشن، ‘ ’گولڈن ویزا‘ اور…
بھارت: ’نچلی ذات‘ کے طلبہ سے ٹوائلٹ صاف کرانے کا معاملہ
جنوبی بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں پولیس حکام ایک اسکول کے پرنسپل سمیت اسکول انتظامیہ کے ان افراد کو تلاش کر رہے ہیں، جنہوں نے پسماندہ برادری سے تعلق رکھنے چھ بچوں کو اسکول کے بیت الخلا صاف کرنے پر مجبور کیا، جس کی وجہ سے ان میں سے ایک بچہ مچھر سے پھیلنے…
بلوچستان: غربت کے باعث پڑھائی نامکمل چھوڑنے والا فاروق، جو اب دور دراز علاقوں میں تعلیم کی روشنی پھیلا رہا ہے
فاروق احمد کا تعلق بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال سے ہے۔ فاروق اپنی پڑھائی مکمل نہ کر سکنے کی محرومی کو مایوسی کی وجہ بنانے کی بجائے اسے امید کی کرن میں تبدیل کر رہا ہے لیکن یہ اتنا آسان بھی نہیں ہے۔ اس مقصد کے لیے فاروق کو جس دشوار گزار راستے…
رات کے اندھیرے میں گھنے جنگل میں چھاپے مارنے والی ’جانوروں کی محافظ‘ خاتون کی سرگزشت
مخبر کی اطلاع پر رضوانہ عزیز اپنی ٹیم کے اہلکاروں کے ساتھ سردیوں کی ایک یخ بستہ رات شہر کے قریب ہی ایک جنگل میں چھاپہ مارنے کی غرض سے موجود تھیں۔ رات کے تقریباً ایک بجنے والے تھے لیکن دور دور تک اس تاریک جنگل میں کسی کا نام و نشاں نہ تھا وائلڈ…
رتو دیرو میں ایچ آئی وی سے اب بھی بچے سب سے زیادہ متاثر۔۔۔
سیلاب نے جب بستیوں پر یلغار کی تو ہر کوئی کسی جائے پناہ کی تلاش میں مال اسباب سمیٹ رہا تھا لیکن فریدہ تاج کسی قیمتی زیور کی طرح اپنی بیٹی کی دوا تلاش کرکے سینے سے لگائے گھر سے نکلی تھیں۔ ان کے لیے اس وقت گھر میں سب سے بیش قیمت سرمایہ یہی…