بہت مہنگا ہے بھائی! قطر کے اخراجات سے عرب شائقین کا ورلڈ کپ کا بخار ٹھنڈا پڑ گیا!
قطر کا ورلڈ کپ عرب سرزمین پر ہونے والے فٹ بال کا پہلا عالمی ٹورنامنٹ ہو گا۔ عام طور پر فٹ بال مشرق وسطیٰ کو متحد کرتا ہے اور ورلڈ کپ کے حوالے سے خطے میں گرمجوشی بھی پائی جاتی ہے لیکن کچھ ممالک میں اس جوش و خروش کا فقدان دکھائی دیتا ہے خبر…
انسانی تاریخ کا اہم سنگِ میل: دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہوگئی!
15 نومبر 2022۔۔ یہ تاریخ اب کرہ ارض پر ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، کیونکہ آج کے دن دنیا کی آبادی نے آٹھ ارب کا سنگ میل حاصل کر لیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے پاپولیشن ڈویژن کا کہنا ہے ”منگل کو کہیں بھی جنم لینے والا…
پاکستان: چھاتی کے کینسر کےخلاف پہلی طبی تحقیق میں اہم پیشرفت
پاکستان میں حالیہ کچھ برسوں کے دوران چھاتی کے کینسر سے خواتین کی شرحِ اموات میں تیزی سے اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ ’پِنک پاکستان ٹرسٹ‘ کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ہر برس لگ بھگ ہچاس ہزار خواتین بریسٹ کینسر کے باعث موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ یہ…
عراق میں کردوں پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے
ایران نے عراق کے حزب اختلاف کرد گروپوں پر پیر کے روز میزائل اور ڈرون سے حملے کیے، جن میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ تہران کا الزام ہے کہ کرد ایرانی اپوزیشن گروپ ایران میں ‘فسادات’ کو ہوا دینے میں ملوث ہیں یاد رہے کہ ایران نے ستمبر میں بھی…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر الیکشن کمشنر کیا کہتا ہے؟
الیکشن کمیشن پاکستان میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملے سے متعلق سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پنجاب سے رینجرز یا دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی کے لیے سندھ میں تعینات کیا جاسکتا ہے الیکشن کمیشن پاکستان میں…
اربوں ڈالر مالیت کی کمپنی بنانے والے نوجوان کا ڈرامائی زوال، جس نے کرپٹو دنیا کو ہلا کر رکھ دیا!
روزانہ ایک ملین یعنی دس لاکھ ڈالر کمانے اور پھر روزانہ کمپنی میں دس پندرہ ارب ڈالر کی ٹریڈنگ سے لے کر دیوالیہ ہونے تک کا یہ سفر یقیناً ناقابلِ یقین ہے۔ لیکن یہ ایک ایسے ہی ناقابلِ یقین اور حیران کن عروج اور زوال کی کہانی ہے سیم بینک مین فرائیڈ کو ’کرپٹو…
کیا سونے کے بھاؤ بکنے والا کشمیری زعفران آخری سانسیں لے رہا ہے؟
جاثیہ علی اُن سینکڑوں نوجوانوں میں سے ہیں، جن کے والدین کے لیے ان کی اعلیٰ تعلیم کا خرچہ اٹھانا زعفران کی کاشت کی وجہ سے ہی ممکن ہو پایا پھت جاثیہ نے بھی، اس سوچ کے ساتھ کہ اُن کی فصل میں اضافہ ہو گا، زرعی علوم میں ہی پی ایچ ڈی کی لیکن…
کیا ڈبلیو ایچ او کا نیا ضابطہ کار عالمی فارماسیوٹیکل مافیا کو نکیل ڈال سکے گا؟
عالمی ادارہ صحت نے حال ہی میں ویکسین کی تیاری سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ قیمتوں اور ترسیل کو کنٹرول کرنے والوں کو اس بات کی اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ یہ تعین کریں کہ کون سی ویکسین کہاں تیار ہو ڈبلیو ایچ او کے مطابق ان فیصلوں کو…