ملیر کا ’کنگ شامو‘ مرغی کا انڈا دس ہزار روپے تک کیوں بیچ رہا ہے؟
ملک میں کورونا وبا سے ایک طرف جہاں کئی کاروبار متاثر ہوئے، وہیں فینسی مرغیوں کی فارمنگ کے رحجان میں اضافہ ہوا شہری رنگ برنگی اور خوبصورت مرغیوں سے لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔ ان میں پہلوان قسم کے مرغ بھی شامل ہیں جنہیں شامو کہا جاتا ہے۔ اس ایک پرندے کی قیمت…
اٹھارہ برس فرانسیسی ایئرپورٹ پر رہنے والا ایرانی شخص چل بسا
ایک ایرانی شخص، جو گزشتہ اٹھارہ برس سے پیرس کے ایک ایئرپورٹ پر رہ رہا تھے، چل بسے مہران کریمی ناصری نے سنہ 1988ع سے روئسی چارلس ڈی گال ایئرپورٹ کے ایک چھوٹے سے حصے کو اپنا گھر بنا رکھا تھا وکیپیڈیا کے مطابق مہران کریمی ناصری (1945 – 12 نومبر 2022)،…
آسٹریلیا کو ہلا دینے والا قتل، جس کے ملزم کو بھارتی پنجاب میں ڈھونڈا جا رہا ہے
آسٹریلیا کے مرطوب موسم والے شمالی حصے میں ایک طویل، خوبصورت اور ریتیلا وانگیٹی ساحل ٹویا کورڈنگلی کا پسندیدہ ساحل تھا یہی وہ جگہ ہے، جہاں انہیں ’ظالمانہ اور جنونی‘ طریقے سے قتل کر دیا گیا چوبیس سالہ ٹویا کورڈنگلی 21 اکتوبر 2018ع کو اپنے کتے کو یہاں معمول…
چین: مچھلی کے فوسلز سے انسانی ارتقا کا سراغ
سائنسدانوں نے چوالیس کروڑ سال پرانے مچھلی کے فوسلز کی مدد سے انسانی ارتقا کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے سال 2019ع میں ایک تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے جنوبی چین کے شہر گویی جو اور جنوب مغربی خطے چھونگ چنگ میں قدیم مچھلیوں کے فوسلز کے دو ذخائر دریافت کیے…
کیا ایمازون کے روبوٹ انسانوں کی جگہ لے لیں گے؟
آن لائن بزنس کی بڑی کمپنی ایمازون نے امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن کے مضافات میں قائم اپنی روبوٹکس لیبارٹری میں ’سپیرو‘ نامی روبوٹ تیار کیا ہے، جو انسانی ہاتھ جیسی مہارت کے ساتھ صارفین کو بھیجنے کے لیے اشیا کا انتخاب کرتا ہے یہ اب تک کا ایمازون کا…
امریکی فوجی ڈرون کی 908 دن مدار میں رہنے کے بعد زمین پر واپسی
امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا خلائی ڈرون مدار میں تقریباً ڈھائی سال تک رہنے کے بعد ریاست فلوریڈا میں کینیڈی اسپیس سینٹر میں زمین پر اتر گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بوئنگ نے ایک بیان میں بتایا کہ ایکس۔37 بی نامی ڈرون…
پاکستان کو پچھاڑ کر انگلینڈ ٹی-20 کا چیمپیئن بن گیا
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے پچھاڑ کر دوسری بار ٹی-20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے انگلش ٹیم نے 138 رنز کا ہدف انیسویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ بین سٹوکس نے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار…
اسپین کا پورا گاؤں برائے فروخت، قیمت صرف ساڑھے پانچ کروڑ روپے!
یورپی ملک اسپین کے شمال مغرب میں واقع سالٹو ڈی کاسٹرو نامی پورا گاؤں برائے فروخت ہے اور اس کی قیمت دو لاکھ 59 ہزار امریکی ڈالر یا پاکستانی روپے کے حساب سے صرف پانچ کروڑ 61 لاکھ روپے ہے یہ گاؤں پرتگال کی سرحد سے متصل ہے اور اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے…