چینی کرنسی میں تجارت ڈالر کی مانگ میں کمی کا سبب؟
پاکستان اور چین کے مابین براہ راست چینی کرنسی میں تجارت کے حالیہ معاہدے کے بعد معاشی ماہرین امید ظاہر کر رہے ہیں کہ یہ ڈالر کی مانگ اور قیمت دونوں میں کمی کا باعث بن سکتا ہے تاہم کچھ ماہرین نے اس معاہدے کو پاکستانی قیادت کے حالیہ چین کے دورے سے منسوب…
’خودکش‘ خلائی مشن پر جانے والی کتیا لائیکا کی کہانی
یہ پچاس کی دہائی کی بات ہے، جب روس اور امریکہ کے مابین پہلا انسان بردار خلائی مشن خلا میں بھیجنے اور ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی دوڑ لگی ہوئی تھی یہ وہ دور تھا، جب سائنسدان اور فزیشن ابھی اس بات سے لاعلم تھے کہ خلا میں انسانی صحت پر کیسے مضر…
جاسوسی کا الزام: آٹھ سابق نیوی افسران کی گرفتاری پر بھارت کے قطر سے رابطے
بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو قطر کے سکیورٹی بیورو نے گرفتار کر لیا ہے، تاہم اس گرفتاری کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے بھارت کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں آٹھ سابق نیوی افسران کی حراست کے معاملے پر قطر سے رابطے…
کینیڈا کو نئی امیگریشن پالیسی کے تحت کن شعبوں میں چودہ لاکھ ملازمین کی ضرورت ہے؟
کینیڈا کے امیگریشن کے وزیر شان فریزر نے آئندہ تین برسوں میں تقریباً چودہ لاکھ تارکین وطن کو خوش آمدید کہنے کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ’سادہ سی بات ہے۔ ہمیں مزید لوگوں کی ضرورت ہے۔‘ شان فریزر کے اعلان کے مطابق کینیڈا سنہ 2023ع میں چار لاکھ پینسٹھ…
عمران خان پر قاتلانہ حملہ: شہباز، رانا ثنا اور ایک آرمی افسر پر الزام۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کیا کہتے ہیں؟
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر اور میاں اسلم اقبال نے اپنے ایک وڈیو بیان میں عمران خان کا پیغام جاری کیا، جس میں ان کے مطابق عمران خان کی طرف سے کہا گیا کہ ان پر حملے کے ذمہ دار وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثناء…
عمران خان کا الزام، فوج کی تردید اور مائی جندو کیس
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران حملے کے ایک روز بعد تفتیش کار مزید دو افراد کو گرفتار کر چکے ہیں لیکن عمران خان کی جانب سے اس واقعے کے ذمہ داران میں وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے علاوہ ایک اعلیٰ…
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بارے میں عالمی تجزیہ کاروں کی رائے کیا ہے؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی خبروں نے صرف پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں طوفان برپا نہیں کیا، بلکہ دنیا بھر میں اس پر شہ سرخیاں بنیں، کرکٹ کے سابق اسٹار عمران خان دہائیوں سے عالمی میڈیا کی…
ورچوئل ریئلٹی سے کرکٹ کھیلنے کا خواب پورا کرتے حیدرآباد کے جڑواں بھائی
یوں تو حیدرآباد کے رہائشی سافٹ انجینیئر بھائیوں ہالار اور ولہار نے تماشائیوں سے بھرے میدان میں کرکٹ کھیلنے کا خواب دیکھا تھا، وہ حقیقی زندگی میں یہ خواب تو پورا نہ کر سکے، لیکن پھر بھی وہ اس کا ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالنے میں بہرحال کامیاب ہو ہی گئے یہ…