یورپی درجہ حرارت میں عالمی اوسط سے دگنا اضافہ، اقوام متحدہ
براعظم یورپ میں گزشتہ تیس برسوں کے دوران موسمی درجہ حرارت میں باقی دنیا کے مقابلے میں دُگنی شرح سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک نے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں نمایاں کمی لائی ہے اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یورپ میں…
سعودی سائنسدانوں نے سولر وائی فائی سسٹم متعارف کرا دیا
ہم نے پہلے ہی ایسے سسٹم دیکھے ہیں جو ٹمٹماتی روشنی کے نمونوں کے ذریعے ڈیٹا کو وائرلیس طور پر منتقل کرتے ہیں سعودی عرب کی ایک ٹیم نے ایک کم توانائی کا متبادل بنایا ہے، جو روایتی وائی فائی کی جگہ سورج کی روشنی کا استعمال کر سکتا ہے سعودی سائنسدانوں نے سورج…
ملیریا سے بچاؤ کا سب سے مؤثر طریقہ دریافت
امریکی اور افریقی ماہرین نے ملیریا سے تحفظ کا ایک نیا اور اب تک کا سب سے مؤثر طریقہ علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کہ بیماری سے چھ ماہ تک تحفظ فراہم کر سکتا ہے واضح رہے کہ اس وقت ملیریا کے علاج اور تحفظ کے لیے ویکسین سمیت دیگر ادویات موجود…
ایک ہوائی اڈے کی کہانی، جہاں اب متروک طیاروں کے ساتھ باربی کیو ہوتا ہے!
کہتے ہیں کہ اگر آپ برلن میں صرف ایک جگہ جانا چاہیں تو، تاریخی واقعات سے بھرے اور دنیا کے سب سے زیادہ فعال اور آزادی کا احساس دلانے والے شہروں میں سے ایک کی نشہ آور توانائی کو محسوس کرنے کے لیے اس سے بہتر کوئی دوسری جگہ نہیں ہے یہ جگہ ہے برلن…
کیا یہ عام چیز ایئر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کردے گی؟
دنیا کے ہر گھر کی دیواروں پر پینٹ کا استعمال ہوتا ہے, مگر کیا پینٹ جیسی عام سی چیز کے ذریعے ایئر کنڈیشنر (اے سی) کی ضرورت ختم کی جا سکتی ہے؟ امریکی سائنسدانوں کو ایسا ہی لگتا ہے اور انہوں نے ایسا سفید ترین پینٹ تیار کیا ہے، جس کے بارے میں ان کا…
نیند کی کمی نابینا کر سکتی ہے، نئی تحقیق نے خبردار کر دیا
ایک نئی تحقیق کے مطابق، نیند کی کمی نابینا پن کا شکار بنا سکتی ہے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بہت زیادہ یا بہت کم سونے کے ساتھ ساتھ دن کے وقت نیند، بے خوابی اور خرّاٹے کالا موتیا (گلاکوما) کے خطرے میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں واضح رہے کہ کالا موتیا آنکھوں…
سندھ مدرسۃ الاسلام: اسکول سے یونیورسٹی تک کا سفر
قائداعظم محمد علی جناح نے اس سکول میں ساڑھے چار سال تک تعلیم حاصل کی اور اپنی ملکیت میں سے انہوں نے جن اداروں کو حصہ دیا، ان میں سے ایک سندھ مدرستہ الاسلام بھی ہے کراچی کے سب سے پرانے تعلیمی ادارے سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کی عمارت اپنے حسن و فن کی…
وٹامن ڈی کی کمی کا ایک اور بہت بڑا نقصان سامنے آگیا
ایک حالیہ طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کی سطح انتہائی کم ہو جانے پر انسان میں خطرناک موذی مرض ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، جس سے قبل از وقت موت بھی ہو سکتی ہے آسٹریلوی ماہرین کی جانب سے کی گئی چودہ سال تک جاری رہنے والی اس تحقیق سے…