”کچی نیند سونے والی تین سالہ ایمی کی پکی نیند نے اسے ابدی نیند سے بچا لیا“
تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے میں بچوں کے ڈے کیئر سینٹر میں گزشتہ ہفتے ہونے والے لرزہ خیز قتل عام کے دوران تین سالہ بچی کلاس روم میں کمبل میں سونے کی وجہ سے محفوظ رہی 6 اکتوبر کو تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے میں بچوں کے ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ کے…
ملائم سنگھ یادو: بھارتی سیاست میں امید کا ایک چراغ بجھ گیا۔۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے تین بار وزیر اعلیٰ رہنے والے سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو کا انتقال ہو گیا۔ انہیں ملک میں حزب اختلاف کی سیاست اور اس کی سیکولر شبیہ کی ایک اہم علامت سمجھا جاتا تھا وہ بھارت کی سیاست کے ایک قد آور رہنما تھے، جنہیں…
سربیا میں دریافت کیڑوں کی نئی قسم کو ٹینس اسٹار کا نام کیوں دیا گیا؟
ٹینس کے اسٹار کھلاڑی نواک جوکووچ کے ملک سربیا میں ایک نئی نسل کا بیٹل (کیڑا) دریافت کیا گیا ہے اور شاید اسی لیے اس نئی قسم کو ’جوکووچ‘ کا نام ملا ہے ماہر حیاتیات اور محقق نکولا وسونک کا کہنا ہے ”استقامت اور مشکل گھڑی میں لڑنے کی صلاحیت دو ایسی اہم خوبیاں…
ایران: اسکول میں گھس کر گرفتاریاں ’مرنے والے 185 افراد میں 19 بچے بھی شامل‘
ایران میں سکیورٹی فورسز نے اسکول میں گھس کر طلبہ کو گرفتار کیا ہے، جبکہ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اب تک پرتشدد احتجاج میں ہلاک ہونے 185 افراد میں 19 بچے بھی شامل ہیں عرب نیوز نے برطانوی اخبار گارڈین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سکیورٹی…
ایلون مسک کی جانب سے تائیوان کو چین کا خصوصی علاقہ بنانے کی حمایت پر تائیوان کا شدید ردعمل
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او اور دنیا کے سب سے دولتمند شخص ایلون مسک کی جانب سے تائیوان کو چین کا خصوصی انتظامی علاقہ بنانے کی حمایت کے بعد جہاں چین نے اس کا خیر مقدم کیا ہے تو وہیں تائیوان نے اس کی مذمت کی ہے واضح رہے کہ ایلون مسک…
شہباز احمد بھارتی کرکٹ ٹیم تک کیسے پہنچے؟
شہباز احمد نے اتوار کو جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کی طرف سے کرکٹ میں اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ اس طرح وہ ون ڈے میچوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے والے 247ویں انٹرنیشنل کرکٹر بن گئے شہباز احمد جنوبی افریقہ کے خلاف اپنے پہلے میچ میں ایک وکٹ حاصل کرنے میں…
کامران ٹیسوری کے گورنر بننے پر بھی ایم کیو ایم میں اختلافات۔۔ وجہ کیا ہے؟
صوبہ سندھ میں گورنر کی تعیناتی کے بعد وفاق میں اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا ایک مطالبہ تو پورا ہوگیا، تاہم اسے ایم کیو ایم پاکستان کی کامیابی سمجھا جائے یا ناکامی یہ ایک سوال ہے حال ہی میں ایم کیو ایم کا دوبارہ حصہ بننے والے کامران ٹیسوری…
عدالت کا ملک کے وزیر داخلہ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی کی سول عدالت نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا مسترد کر دی تاہم انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے واضح رہے کہ دو روز قبل بھی راولپنڈی کی سول عدالت نے وزیر…