ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ مقرر کر دیا گیا
ٹکٹ دینے کے معاملے پر اپنی پارٹی ایم کیو ایم کے ’بہادر آباد‘ اور ’پی آئی بی‘ گروپوں میں تقسیم کا باعث بننے والے کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ مقرر کر دیا گیا ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر…
شیخوپورہ: ’ملزم ساری رات گھومتا رہا اور کلہاڑی سے قتل کرتا رہا‘
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے ایک گاؤں میں پولیس نے ہفتے کو ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس نے ایک ہی رات میں کھلے آسمان تلے سوئے ہوئے آٹھ افراد کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا تمام آٹھ افراد کو ایک ہی رات میں اس وقت قتل کیا گیا، جب وہ…
8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والے ایک شخص کی یادیں
یہ 8 اکتوبر 2005ع کی بات ہے۔ پندرہ سالہ محمد عقیل اپنی کلاس کے باقی پینتالیس طلبہ کی طرح معمول کے مطابق اسکول آئے۔ معلم نے انہیں کاغذ کی فوٹو کاپی کروانے بازار بھیج دیا۔ عقیل بازار سے واپسی پر بمشکل اسکول کے گراؤنڈ میں ہی پہنچے تھے کہ زمین ہچکولے کھانے…
سوشل میڈیا پر پنجاب میں بچوں کے اغوا کی بڑھتی وارداتوں کا ہنگامہ۔۔ سچ کیا ہے؟
پاکستان کے مختلف شہروں سے ملنے والی بچوں کے اغوا کی خبروں نے ملک بھر میں خوف و ہراس کی فضا پیدا کر رکھی ہے۔ خاص طور پر پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سماجی رابطوں کی سائٹس پر ایسی متعدد خبریں گردش کر رہی ہیں اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کی…
آسام: اسحاق خاندان کی کہانی، جہاں تین نسلوں سے نابینا بچے پیدا ہوتے ہیں
یہ دکھ بھری کہانی ہے ایک ایسے بدقسمت خاندان کی، جس کی تین پشتوں سے نابینا بچے پیدا ہو رہے ہیں بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے پیدائشی نابینا چون سالہ محمد اسحاق علی بے بسی اور امید کے ساتھ کہتے ہیں ”ہمارے والد نابینا تھے، ہم تین بہن بھائی بھی پیدائشی…
بلوچستان: خاران میں تعلیمی سہولیات سے محروم یونیورسٹی کیمپس اور تعلیم بچاؤ مہم
بلوچستان کے ضلع خاران میں قائم ایک یونیورسٹی کا ایک ذیلی کیمپس 2017ع میں ایک سرکاری اسکول کی عمارت میں قائم کیا گیا اور ابھی تک یہ اسی کے چند کمروں پر مشتمل ہے واضح رہے کہ خاران کا شمار صوبے کے مرکزی شہروں سے دور اور پسماندہ اضلاع میں ہوتا ہے۔ یہاں اعلیٰ…
ایران: مظاہروں میں ہلاک ہونے والی نوجوان خواتین کا لہو تحریک کو مزید تقویت دینے لگا
ایران میں مظاہروں کے دوران ہلاک ہونے والی نوعمر لڑکی کی ماں نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی ایرانی حکام کے ہاتھوں قتل ہوئی ریڈیو فردا کو بھیجی گئی ایک وڈیو میں نسرین شکارامی نے کہا کہ انہوں نے اپنی بیٹی نیکا شکارامی کے جسم پر زخم دیکھے ہیں، جو سرکاری بیان کے…
2022 کی چھ بڑی سائنسی کامیابیاں، جو دنیا کو بدل سکتی ہیں
اس رپورٹ میں امریکی ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی فہرست کے مطابق جاری 2022ع کی چھ بڑی سائنسی پیش رفتوں کا ذکر کیا گیا ہے، جنہیں پڑھنا یقیناً آپ کے لیے دلچسپی کا باعث ہوگا 1۔ پاس ورڈ کا خاتمہ کئی دہائیوں سے ہمیں آن لائن کام کرنے کے لیے پاس ورڈ کی ضرورت رہی…