چینی سائنسدانوں کا کمال، روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا!
چین نے ایک ’آرگنائیڈ‘ کے نام سے مشہور روبوٹ پیش کیا ہے، جو ایک ’لیب میں تخلیق کردہ انسانی دماغ‘ کا حامل ہے۔ سائنسدانوں نے اس میں انسانی اسٹیم سیلز سے تیار کردہ مصنوعی زندہ دماغ کا استعمال کیا ہے جو اہم کام انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ ایجاد ہائبرڈ…
پچاس کروڑ سال پرانی آبی مخلوق کے حیران کن فوسلز کی دریافت
اگر آپ نے کبھی کسی نیچرل ہسٹری میوزیم کی فوسل گیلری یا اس معاملے میں اس کی گفٹ شاپ کا دورہ کیا ہے تو آپ نے شاید جانوروں کے ایک معدوم گروہ کے بکتر بند جسم (یا exoskeletons) دیکھے ہوں گے جنہیں ٹریلوبائٹس کہتے ہیں ۔ یہ قدیم سمندری آرتھروپڈ 521 ملین سے 252…
سرینا اور وینس ولیمز کے والد کی جدوجہد کی کہانی، جس نے دونوں کو ٹینس اسٹار بنایا
اُس وقت وینس ولیمز کی عمر صرف سترہ سال تھی، جب اس نے اس خاتون کے خلاف پہلا ٹینس میچ کھیلا، جو جلد ہی اس کی سب سے بڑی آن دی کورٹ حریف بننے والی تھی۔۔ اور وہ کوئی اور نہیں، بلکہ اس کی بہن سرینا ولیمز تھی، جو صرف سولہ سال کی تھی، جب…
گرمی کی وجہ سے انسان کیسے موت کہ منہ میں چلا جاتا ہے؟
ان دنوں پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید ترین گرمی پڑ رہی ہے اور نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ کہیں درجۂ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے تو کہیں حبس کی وجہ سے لوگ نڈھال ہیں۔ درجۂ حرارت میں یہ اضافہ انسانی جسم پر بہت زیادہ منفی اثرات مرتب کر رہا…
رواں سال مون سون بارشوں کی صورت حال کیا ہے؟
بارشوں کے ساتھ ہمارے خطے یعنی برصغیر کا رومانس صرف پہلی بوندوں کی سوندھی خوشبو تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ یہ تعلق ضرورت کا بھی ہے، کیونکہ بارشوں سے اس خطے کی زندگی جڑی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مون سون کا موسم آتے ہی، اس خطے کے لوگ اس سیزن کی بارشوں کے…
مون سون کی بارشوں پر اثر انداز ہونے والے ال نینیو اور لانینا کیا ہیں اور اس وقت ان کی کیا صورتحال ہے؟
ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) ایک عالمی موسمیاتی تنظیم ہے۔ حالیہ دنوں جاری کردہ اس کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 میں شروع ہو کر عالمی درجہ حرارت کو خطرناک حد تک بڑھانے والا موسمیاتی عامل ’ال نینیو‘ تقریباً ختم ہو گیا ہے اور اس وقت…
دنیا سے شہد کی مکھیوں کا خاتمہ، ہماری موت۔۔۔! اندوہناک پیشنگوئیاں
سائنسدانوں کی مختلف امور پر کی گئی تحقیق بتاتی ہے کہ آئندہ چند برسوں میں انسانوں کو دس ایسے خطرات درپیش ہیں، جن کے لئے فوری اقدامات ضروری ہیں، ان میں سے خطرہ شہد کی مکھیوں کے معدوم ہونے کا ہے زمین پر شہد کی مکھیوں کی بقا انسانی زندگی کے لئے کتنی اہم ہے،…