کیا سو سال زندہ رہنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے؟
جوزیفہ ماریا کے رشتہ داروں نے دیکھا کہ وہ اس سال کے شروع میں ٹھیک محسوس نہیں کر رہی تھیں، جب انہوں نے ہر روز سگریٹ مانگنے کی عادت ترک کر دی تھی یہ برازیل کی ریٹائرڈ کسان کی ایک سو بیسویں سالگرہ منانے کے بعد ہوا۔ جوزیفہ کے بائیس بچوں میں سے ایک سیسرا…
سیکس چیٹ کرنے والی پُرکشش خاتون، ممکن ہے دراصل نائجیریا میں بیٹھا کوئی مرد ہو
امریکہ میں موجود پچاس سالہ شخص ایک سفید فام خاتون کے ساتھ آن لائن چیٹ میں مصروف ہے۔ سفید فام خاتون کی آن لائن پروفائل کے مطابق وہ ایک ماڈل ہیں، اُن کا نام ’جنجر ہنی‘ ہے اور وہ کافی دلکش ہیں خاتون کی پروفائل تصویر میں انھیں بستر پر الٹا یا منھ کے بل…
دادو: کشتی خرید کر سیلابی پانی میں پھنسے دو ہزار افراد کو ریسکیو کرنے والا عابد حسین
سندھ میں حالیہ سیلابی صورتحال سے قبل سنہ 2010 میں بھی سیلاب آیا تھا اور ٹوڑھی کے مقام پر دریائے سندھ کے حفاظتی بند میں شگاف پڑنے کے نتیجے میں کشمور اور کندھ کوٹ سے لے کر خیرپور ناتھن شاہ زیر آب آ گئے تھے۔ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں جنم لینے والی سیلابی…
گھوٹکی: مہلک قسم کے کینسر ’ہاجکنز لمفوما‘ کو شکست دینے والے نوجوان کی کہانی
دور جدید میں کینسر یا سرطان اب ماضی کی طرح لاعلاج مرض تو نہیں رہا، مگر اس کا علاج بہت تکلیف دہ اور طویل ثابت ہوتا ہے جبکہ اس کے اثرات کے نتیجے میں وزن میں کمی، بالوں سے محرومی اور کئی دیگر سائیڈ ایفیکٹ کا بھی سامنا ہوتا ہے۔ یہاں یہ بات جان لیں…
اگر روس نے یوکرین پر جوہری حملہ کیا تو ممکنہ نتائج کیا ہوں گے؟
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کے بعد ایک بار پھر مغرب میں اس بات پر بحث چھڑ گئی ہے کہ اگر ایسا ہوا تو وہ کیسے جواب دے گا؟ واضح رہے کہ ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا تھا ”اگر…
سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں کمی، ویگن آر خریدنے پر مفت رجسٹریشن
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور خام مال کی درآمد میں رکاوٹوں کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کمی کے پیش نظر سوزوکی پاکستان نے ہزار سی سی گاڑی ویگن آر کی بکنگ پر مفت رجسٹریشن کروانے کی پیشکش کی ہے سوزوکی پاکستان نے یہ…
موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کے دس بڑے شہروں کو ڈینگی کے پنپنے کی نرسریاں بنا دیا!
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ’موسمیاتی تبدیلیاں‘ ڈینگی کے پھیلاؤ کے لیے سازگار ماحول فراہم کر رہی ہیں اور کراچی سمیت دس بڑے شہروں میں آئندہ ماہ ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے یہ تنبیہ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب میونسپل اداروں…
آسٹریلیا کے ساحل پر پھنس کر 200 وہیل مچھلیاں ہلاک، 35 کو بچا لیا گیا
آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے ایک دور دراز ساحل پر پھنس کر دو سو وہیل مچھلیاں ہلاک ہو گئیں، جبکہ ایک روز قبل کو بارہ کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی تھی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ریسکیو حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ساحل پر اس وقت 35 مچھلیاں…