حکومتی اراکین کی مزید ‘آڈیو کلپس’ لیک، ’وزیراعظم آفس کی سو گھنٹے سے زائد کی گفتگو ویب سائٹ پر برائے فروخت‘
وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو لیک کے بعد حکمراں اتحاد کے رہنماؤں کی گفتگو پر مشتمل مزید مبینہ آڈیو کلپس منظر عام پر آئی ہیں، خدشات ہیں کہ وزیراعظم کے دفتر سے ڈیٹا ’ہیک‘ کیا گیا ہے وزیر اعظم کی آڈیو لیک میں کیا ہے؟ خیال رہے کہ صرف ایک روز قبل وزیر اعظم…
وہ مہینہ، جس میں ہندو برادری روزے رکھتی ہے
وجے مہاراج کراچی میں واقع قدیم ’سوامی نارائن مندر‘ کے پجاری ہیں۔ وہ صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے اٹھ کر بھگوت گیتا پڑھتے ہیں، بھجن گاتے ہیں اور پھر پوجا پاٹ کرتے ہیں اس کے بعد وہ سورج غروب ہونے تک کچھ کھاتے ہیں، نہ پیتے ہیں۔ شراون کے مہینے میں یہی ان کے…
لاپتا افراد کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پاکستان میں یہ مسئلہ حل کیوں نہیں ہو رہا؟
16 جنوری 2016ع کو کراچی کی پیر الٰہی بخش کالونی کے رہائشی چوالیس سالہ شہری عرفان بصارت صدیقی کو ان کے گھر سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردی میں ملبوس اہلکار اپنے ساتھ لے گئے عرفان بصارت صدیقی کی بہن کا دعویٰ ہے کہ یہ سندھ رینجرز کے اہلکار تھے، جن کی…
مکسڈ مارشل آرٹس کے ایشیئن چیمپیئن محموش رضا کا اگلا ہدف کیا ہے؟
پاکستان سے تعلق رکھنے والے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے ایشیئن چیمپیئن محموش رضا رواں ماہ قزاقستان کے کھلاڑی نورزان اکیشوف سے مقابلہ کرنے جا رہے ہیں محموش رضا کا سترہواں عالمی مقابلہ 30 ستمبر کو ہوگا ستائیس سالہ محموش اس مقابلے کو اپنے لیے اہم سمجھتے…
پشاور: پشتو بولنے والے افریقی ویٹر، جو پی ایچ ڈی کرنا چاہتے ہیں
پشاور کے ایک مقامی ریستوران میں آنے والے گاہک اس وقت حیرت زدہ رہ جاتے ہیں، جب انہیں افریقی ویٹر پشتو میں نہ صرف خوش آمدید کہتے ہیں بلکہ ان سے آرڈر لیتے ہوئے اردو میں بھی گفتگو کرتے ہیں سیڈرک آسوبگا کا تعلق مغربی افریقی ملک بینین سے ہے اور وہ…
بچوں کو موبائل فون سے دور رکھنے کے 9 طریقے
دور حاضر میں موبائل فون، آئی پیڈ یا ٹیلی ویژن کا استعمال ہماری زندگی کا ایک لازمی جز بن چکا ہے، دوستوں سے بات کرنی ہو یا فیملی سے، شاپنگ کرنی ہو یا وڈیو گیم کھیلنی ہو، تازہ ترین خبریں پڑھنی ہوں یا انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے کوئی تبصرہ پڑھنا ہو، ہم سب لوگ…
الوداع راجر فیڈرر: ریکٹ توڑنے والے غصیلے نوجوان سے عالمی آئیکون تک
ریکٹ توڑنے والے غصیلے نوجوان سے قابل احترام رول ماڈل اور جدید عالمی آئیکون بننے والے راجر فیڈرر کھیل کی دنیا میں آج ایک معتبر مقام حاصل کر چکے ہیں بیس سال قبل ومبلڈن میں اپنا پہلا گرینڈ سلیم جیتنے کے بعد ٹینس لیجنڈ اور ’سب سے بہترین کھلاڑی‘ کا لقب پانے…
چین سی پیک منصوبوں میں مزید سرمایہ کاری کیوں نہیں کر رہا؟
گل زیب خان گوادر کے رہائشی ہیں۔ وہ چھوٹے تاجر ہیں اور درآمدات اور مقامی تجارت سے وابستہ ہیں۔ سال 2015ع سے پہلے انہوں نے پنجاب منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا تھا لیکن چین کے پاکستان میں سی پیک منصوبہ شروع کرنے کے بعد انہوں نے گوادر میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا۔…