بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خواتین نفسیاتی مسائل کا شکار ہونے لگیں
بلوچستان میں ایک جانب جہاں سیلاب نے نظام زندگی کو مفلوج کر رکھا ہے اور لوگ مختلف وبائی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں، وہیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خواتین صحت اور نفسیاتی مسائل سے دوچار ہیں خواتین کی نفسیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلاب جیسی قدرتی آفت…
سندھ: خیرپور میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 44 افراد ہلاک
صوبہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چوالیس ہلاکتیں ہوئی ہیں صوبے میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد چھ سو اڑتیس تک پہنچ چکی ہے، جبکہ آٹھ ہزار تین سو…
کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی بخار سے 7 شہری جاں بحق
کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیر علاج 7 مریض ڈینگی بخار کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ڈینگی بخار مچھروں کی ایک قسم آئیڈیس (Aedes) کے کاٹنے سے ہوتا ہے، جو خود ڈینگی وائرس سے متاثر ہوتا ہے اور کاٹنے کے بعد خون میں وائرس منتقل کردیتا ہے۔…
موسمیاتی تبدیلی اڑتے جہازوں پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟
رواں سال یکم مئی کو ممبئی سے کولکتہ جانے والی پرواز بھارت کی نجی ایئرلائن سپائس جیٹ کے بوئنگ 737-800 میں 195 مسافر سوار تھے۔ جہاز محو پرواز تھا کہ اچانک اسے شدید جھٹکوں کا سامنا کرنا پڑا اسی پرواز میں سفر کرنے والے ہیمل راجیش دوشی بتاتے ہیں ”یہ سب پانچ…
ہاتھیوں کی حیران کن یاداشت اور شاندار ابلاغ کی وجہ کیا ہے؟
کرہ ارض پر پائے جانے والے سب سے بڑے ممالیہ نہ طرف بہترین ابلاغ کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ ان کی یاداشت کی صلاحیت بھی انسانوں سے کہیں بہتر ہے۔ ہاتھی مرد، عورت یا بچے کی آوازوں کی پہچان بھی رکھتے ہیں اگرچہ ہاتھی ایک عظیم الجثہ جانور ہے، لیکن اسے ’شریف…
سانحہ بلدیہ فیکٹری: کب کیا ہوا، ملزمان دس سال بعد کہاں ہیں؟
یہ 11 ستمبر 2012ع کی بات ہے، جب سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک ہولناک سانحہ رونما ہوا علی انٹرپرائزز نامی ڈینم فیکٹری میں بھڑکنے والی آگ میں جھلس کر دو سو ساٹھ مزدور ہلاک اور پچاس سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کو دس سال ہو…
موسمیاتی تبدیلی کے خطرات میں گھرا پاکستان اور بے خبر حکمران
2010ع کے شدید سیلاب کے فوری بعد حکومت اور فوج نے مغربی دارالحکومتوں سے معلومات حاصل کرنا شروع کیں، جو پاکستان کے سرکاری حکام کو اپنی سائنس کی بنیاد پر لگائی گئی اُن پیشگوئیوں سے متعلق آگاہ کر رہے تھے جس میں ’بہت جلد‘ پاکستان میں ماضی سے زیادہ تباہ کن…
پانی کی نکاسی کے لیے ایل بی او ڈی میں شگاف پر تنازع
گرج دار آواز سے بہتی ایک بڑی نہر کے بندوں پر کچھ لوگ پلاسٹک کی بوریوں میں ریت بھر کر پشتوں کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے تھے، جبکہ دو ٹریکٹر دور سے خشک مٹی لاکر ایک جگہ پر جمع کر رہے تھے نہر کے دوسرے کنارے پر ایک پرجوش مجمع کھڑا تھا، جس…