کراچی کا تیرہ سالہ بچہ بھی سیلاب زدگان کی امدادی مہم پر
ایک جانب سیلاب سے ہونے والی تباہی کے مناظر ہیں، جن کو جانی اور مالی نقصانات نے مزید تکلیف دہ بنا دیا ہے، تو دوسری طرف حکمرانوں کی بے حسی بھی ایک نئی تاریخ رقم کر رہی ہے ایسے میں پاکستان کے شہری سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بڑھ چڑھ کر امدادی سرگرمیوں میں…
عمر کوٹ کے بھرت کمار، جو کتابیں عطیہ کرنے کے رجحان کو فروغ دے رہے ہیں
اس عہد کا ایک حقیقی بڑا المیہ یہ ہے کہ کتب پیچھے رہ گئی ہیں۔ کتب بینی کا رجحان روز بروز کمزور تر ہوتا جا رہا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی بے مثال پیشرفت نے عام آدمی کو کتاب سے دور کردیا ہے۔ کتاب سے دوستی انسان کی سرشت کا حصہ تھی مگر یہ…
پنجگور: لیویز اہلکار سمیت چار ملزمان کی تین لڑکوں سے اجتماعی زیادتی
صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک سرکاری عمارت میں لیویز اہلکار سمیت چار ملزمان نے تین لڑکوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ہے پنجگور سٹی پولیس تھانے کے ایس ایچ او امیر جان نے بتایا کہ زیادتی کا یہ واقعہ چھ ستمبر کو پنجگور کے کمشنر…
دیوی کو خوش کرنے کے لیے بھارتی کسان نے اپنی زبان کاٹ ڈالی
بھارت میں ایک کسان نے دیوی کو خوش کرنے کے لیے اپنی زبان کاٹ ڈالی، پولیس کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر نئی دہلی میں پیش آیا، کسان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش کے مشہور…
ٹیکنالوجی کی دنیا اور روبوٹ کے متعلق دو حیرت انگیز خبریں
پہلی خبر ہے انسانوں جیسی حرکات و سکنات کرنے والا روبوٹ کے بارے میں یہ کتنی عجیب بات ہے نا، کہ انسان اس بات کا فوری تعین کرنے میں تذبذب کا شکار ہو جائیں کہ وہ جس سے بات کر رہے ہیں، وہ ایک انسان ہے یا روبوٹ؟ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اٹلی…
شہد کی مکھیوں کو ملکہ کے انتقال کی اطلاع دینے کی دلچسپ روایت کا پس منظر کیا ہے؟
برطانیہ میں رائج صدیوں قدیم ایک روایت پر عمل کرتے ہوئے شہد کی مکھیوں کے شاہی رکھوالے نے بکنگھم پیلس اور کلیرنس ہاؤس کے شاہی باغیچوں میں رکھے ہوئے مکھیوں کے چھتے کو ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے برطانوی اخبار میل آن لائن کی ایک رپورٹ…
’ٹیکنالوجی کی دنیا کا انوکھا لاڈلا‘ امریکہ پھر سے چاند پر کیوں جانا چاہتا ہے؟
امریکہ اپنا ایک مشن دوبارہ چاند کی طرف بھیجنا چاہتا ہے۔ ناسا جہاں اسے مریخ تک پہنچنے کی تیاری کہتا ہے وہیں ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ امریکہ ایسا چین سے پہلے کرنا چاہتا ہے، جو کہ موجودہ دور میں شاید امریکہ کا سب سے بڑا حریف ہے یہ 12 ستمبر سن 1962 کا…
‘دنیا کے خاتمے’ کا انتظار: ’خدا سے ملاقات‘ کے لیے ’روحانی سفر‘ پر جانے والا گمشدہ گروہ مل گیا
وینزویلا میں کتوں اور ڈرونز کی کئی دنوں کی تلاش کے بعد ‘کلٹ آف ایکسٹراٹرسٹریل’ ملا وینزویلا کے حکام نے بالآخر 22 اگست کو وینزویلا کے اینڈیز پہاڑوں میں لاپتہ ہونے والے 16 افراد کو ڈھونڈ نکالا۔ یہ گروپ، جسے مقامی میڈیا نے "مذہبی…