مشہور زمانہ ایرانی قالین بافی کی صنعت اور اس کے زوال کی کہانی
ایرانی قالینوں کی خوبصورتی اور معیار کو دنیا بھر میں تسلیم کیا جاتا ہے، لیکن اب مارکیٹ میں نئے کھلاڑی آ چکے ہیں اور گزشتہ تیس برسوں سے ایرانی قالینوں کی فروخت میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے دنیا کے بدلتے ہوئے ذوق اور ایشیا میں بڑھتی ہوئی مسابقت نے ایرانی…
اسرائیل نے فلسطینیوں سے محبت کو بھی قانونی زنجیروں میں جکڑ لیا!
اسرائیل نے کسی فلسطینی سے رومانی محبت کو بھی قانونی زنجیروں میں جکڑ لیا ہے اور اس حوالے سے نئے قوانین وضع کیے ہیں نئے قوانین کے تحت غیر ملکیوں کو تیس دن میں بتانا پڑے گا کہ آیا ان کے کسی فلسطینی کے ساتھ رومانوی تعلقات ہیں نئے قوانین کے تحت اگر مقبوضہ غرب…
کینیڈا: چاقو زنی کے واقعات میں دس افراد ہلاک
کینیڈا میں چاقو مارنے کے واقعات میں 10 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے، پولیس نے اس سلسلے میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جس میں زیادہ تر واقعات کم آبادی والے ایک قصبے میں ہوئے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک…
ڈیرہ اللہ یار میں سیلاب سے اموات: ”میتوں کو پانی سے نکال کر پانی میں ہی دفنا دیا“
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں جہاں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، وہیں بلوچستان کے چونتیس اضلاع میں سے اکتیس یا تو مکمل یا پھر جزوی طور پر ڈوب چکے ہیں ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع جعفر آباد کا 92 فیصد علاقہ اس وقت پانی میں ڈوبا ہوا ہے جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ…
لندن سے چوری کی گئی بینٹلے ملسین کار کراچی سے برآمد ہونے کی دلچسپ روداد
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں یوں تو ہر طرح کی گاڑیاں سڑکوں پر چلتی دکھائی دیتی ہیں، لیکن اس خبر میں موجود گاڑی کی کہانی کچھ وکھری سی ہے، جس کے چرچے کئی روز سوشل میڈیا پر بھی ہو رہے ہیں یہ کوئی عام کار نہیں بلکہ بینٹلے ملسین وی ایٹ آٹومیٹک…
سابق فوجیوں کی تنظیم کے بارے میں وزارت دفاع کیا کہتی ہے؟
فروری 2007 میں جب سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے نے اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمد چوہدری کا ہٹا دیا تھا، تو ملک کی وکلاء برادری نے ایک احتجاجی تحریک کی بنیاد رکھی تھی، بعد ازاں اس میں سیاسی جماعتیں بھی شامل ہو گئیں اسی تناظر میں پاکستانی…
میکسیکو: تین سالہ بچی اپنی آخری رسومات پر اٹھ گئی، لیکن کچھ گھنٹوں بعد مر گئی
میکسیکو میں مردہ قرار دی گئی ایک تین سالہ بچی کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے بچی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران زندہ ہو گئی، تاہم کئی گھنٹے بعد وہ ہسپتال میں موت کے منہ میں چلی گئی اخبار ’ایل یونیورسل‘ کی رپورٹ کے مطابق کمسن کمیلا پراتلا کو 17 اگست کو رات…
منچھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی
منچھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنے کے باعث جھیل کے قریب واقع کم از کم پانچ یونین کونسلوں کے مکینوں کو فوری طور پر جامشورو انتظامیہ کی جانب سے انتظام کردہ محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا کہا گیا ہے منچھر جھیل میں بڑھتی ہوئی سطح نے آس پاس کے متعدد…