فحش تصاویر کی تجارت: عریاں تصاویر کی خفیہ دنیا سگریٹ لائٹر کی مدد سے کیسے بےنقاب ہوئی
’اس کی عریاں تصویر کے لیے مجھے براہ راست پیغام اور پانچ پاؤنڈ بھیجو‘ ’میرے پاس اس کی کچھ وڈیوز ہیں، جو میں فروخت کرنا چاہتا ہوں‘ ’ہم اس کے ساتھ کیا کریں گے؟‘ آن لائن تصویروں اور تبصروں کو اسکرول کرتے ہوئے مجھے شدید کوفت ہو رہی تھی۔ وہاں ہزاروں تصویریں…
لاڑکانہ: خواتین کی آواز سے جھانسہ دے کر اغوا کی وارداتیں
لاڑکانہ ڈویژن میں اغوا برائے تاوان کے متعدد کیسز سامنے آتے رہتے ہیں۔ اس ڈویژن کے اضلاع شکارپور اور کندھ کوٹ کشمور کے کچے میں ڈاکوؤں کی پناہ گاہیں قائم ہیں، جہاں نہ صرف پورے سندھ بلکہ جنوبی پنجاب اور بلوچستان سے بھی اغوا کیے گئے افراد کو لا کر رکھا جاتا…
”کِم کارڈیشین کو تھوڑا کم دکھاوا کرنا چاہیے“ ماڈل کو لوٹنے والے ڈاکو کا انٹرویو
معروف امریکی ماڈل اور ریئلٹی شو اسٹار کم کاڈیشین کو لوٹنے والے ڈاکوؤں میں سے ایک نے کہا ہے ”کم کارڈیشن کو تھوڑا کم دکھاوا کرنا چاہیے۔“ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات 2016ع میں کم کارڈیشین کو لوٹنے کے الزام میں گرفتار ہونے والے افراد میں سے ایک یونس…
موسمیاتی تبدیلیاں: ’یورپ کو پانچ سو برس میں بدترین خشک سالی کا سامنا‘
براعظم یورپ کا دو تہائی علاقہ اس وقت کسی نہ کسی قسم کی خشک سالی کا شکار ہے اور یہ پانچ سو سالوں یعنی پانچ صدیوں میں بدترین خشک سالی ہے، جس کا سامنا اس برِاعظم کے ممالک کر رہے ہیں گلوبل ڈراؤٹ آبزرویٹری کی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برِاعظم یورپ…
”کیا آسمانی بجلی کا بل بھی ہمیں بھیج دیا؟“ یہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیا ہے؟
پاکستان میں اس وقت مہنگائی کے بھوت سے زیادہ بڑا مسئلہ بجلی کے غیر معمولی بل ہیں جس کی وجہ سے ملک کے طول و عرض میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں ملک کے کئی بڑے شہروں میں سینکڑوں لوگوں نے احتجاج کے دوران بجلی کے بل جلائے ہیں پنجاب کے علاقے سیالکوٹ میں پولیس…
کوئٹہ: سخت موسم اور بارشوں میں بھی لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنے پر مجبور
یہ ایک اہم شاہراہ کا منظر ہے۔ جس کو رکاوٹیں لگا کر اور خاردار تاریں لگا کر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ارد گرد کھڑے پولیس اہلکار لوگوں کو یہاں سے گزرنے سے منع کرتے ہیں۔ اس کے اندر چند ٹینٹ لگے ہیں۔ جن میں کچھ خواتین اور بچے بھی ہیں یہ…
عمران خان پر مقدمات: اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان کتنا اہم ہے؟
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتونیو گوتریس ’عمران خان پر دہشت گردی کے الزامات‘ کے تحت قائم ہونے والے مقدمے سے آگاہ ہیں اور انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس سلسلے میں قانون پر غیرجانبداری سے عمل کیا جانا چاہیے اقوامِ متحدہ کے…
سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لئے حکومت کا عالمی سطح پر اپیل کا فیصلہ
پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد اور تباہ شدہ انفرااسٹرکچر کی بحالی کے سلسلے میں درکار فنڈز کے لیے عالمی سطح پر اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)…