”سوچ سکنے والا مواد بنا لیا“ سائنسدانوں کا دعویٰ
سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا مواد تیار کیا ہے جو ’سوچنے‘ کے قابل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اس تحقیق کی تفصیلات پر مشتمل ایک مطالعہ بدھ کو سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہوا پین اسٹیٹ یونیورسٹی اور امریکی فضائیہ کے محققین نے میکانیکی معلومات…
سندھ اور بلوچستان میں 1961ع کے بعد رواں سال سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ
سندھ اور بلوچستان میں رواں سال چھ عشروں کے سب سے زیادہ تباہ کن مون سون اسپیلز کے دوران 1961ع کے بعد سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں معمول سے زیادہ بارشوں کی یہ شرح سندھ میں 522 فیصد اور بلوچستان میں 469 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے سندھ کے نوشہرو فیروز…
دنیا بھر پر منڈلاتا قحط کا خطرہ سر پر آن پہنچا ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام
ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر پر منڈلاتا قحط کا خطرہ سر پر آن پہنچا ہے اور صرف تین برسوں میں دنیا میں شدید غذائی قلت کے شکار افراد کی تعداد دگنی ہو گئی ہے برطانوی خبر رساں ادارے نے ڈبلیو ایف پی کے علاقائی ڈائریکٹر کورین…
صدر جو بائیڈن کی بیٹی کی چوری شدہ ذاتی ڈائری چالیس ہزار ڈالر میں فروخت
امریکی صدر جو بائیڈن کی بیٹی ایشلے بائیڈن کی ذاتی ڈائری چرانے اور بیچنے والے دو افراد کو پانچ پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سال 2020ع میں صدارتی مہم کے دوران ایشلے بائیڈن کی ڈائری چوری کرنے والوں نے اسے چالیس ہزار…
سیلاب زدگان کی بے کسی اور حکمرانوں اور میڈیا کی بے حسی!
گزشتہ ماہ سے شروع ہونے والی غیر معمولی مون سون بارشوں نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بدترین سیلابی صورتحال پیدا کی ہوئی ہے۔ ملک کے کئی علاقوں میں پانی ہی پانی ہے۔ ایک طرف تو پانی آسمان سے برس رہا ہے تو دوسری طرف سیلاب بستیوں کی بستیاں اجاڑ رہا ہے بلوچستان…
چین کو اب تک کی سب سے طویل اور شدید ترین خشک سالی کا سامنا
چین میں اس موسم گرما میں ہیٹ ویو کی شدت، اثرات، پیمانے اور دورانیہ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ملک گیر خشک سالی کا الرٹ 19 اگست 2022 کو جاری کیا گیا تھا کیونکہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں طویل عرصے سے جاری گرمی کی لہر ستمبر تک شدت سے جاری رہنے کی…
بہترین خیالات باتھ روم میں کیوں آتے ہیں؟
اگر آپ اپنے ذہن میں کسی مسئلے کو حل کرنے اور اسے سلجھانے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہ مسئلہ منطقی سوچ سے بھی حل نہیں ہو رہا، تو شاور کے نیچے کھڑے ہو جائیں، شاید کوئی حل نکل ہی آئے دا انڈپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے یہ جاننے میں کامیاب ہونے…
آثار قدیمہ کا اسرار: ایران کی قدیم ایلامائٹ رسم الخط کی تشریح کا دعویٰ
تقریباً 120 سالوں سے، تحریری نظام کو "لِنیئر ایلامائٹ” کے نام سے جانا جاتا تھا، اسے ناقابل فہم سمجھا جاتا تھا۔ اب ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم کا دعویٰ ہے کہ اس نے تحریری نظام کو جزوی طور پر سمجھا ہے۔ لیکن دوسرے محققین زیادہ تذبذب کا شکار ہیں…