بھارت کے دلت اور چین کے ایغور غلامی کی جدید شکلیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے کا کہنا ہے کہ آج بھی دنیا بھر میں غلامی اپنی نئی شکل میں موجود ہے۔ چین کے ایغور، بھارت کے دلت، خلیجی ممالک، برازیل اور کولمبیا کے گھریلو ملازمین اس میں شامل ہیں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق…
مسافر طیارے کے پائلٹ سوتے رہ گئے اور رن وے پیچھے چھوٹ گیا۔۔!
ایوی ایشن کی ایک رپورٹ کے مطابق مسافر طیارے کو اڑانے والے دونوں پائلٹس دورانِ پرواز سینتیس فٹ کی بلندی پر سو گئے، جس کے باعث وہ پہلے سے طے شدہ رن وے پر طیارے کو لینڈ نہ کروا سکے۔ تاہم آنکھ کھلنے پر انھوں نے طیارہ بحفاظت زمین پر لینڈ کروا دیا برطانوی…
الیکٹرانک آرٹس کا آخری فیفا ایڈیشن جو غلطی سے تقریباً مفت ہی بِک گیا
کیسا لگے گا اگر ساٹھ روپے کی چیز آپ کو صرف چھ پیسے میں مل جائے، مگر ایسا شاذ شاذ ہی ہوتا ہے لیکن وڈیو گیمز شائقین کو حال ہی میں ایک ایسا سنہری موقع اس وقت ملا، جب الیکٹرانکس آرٹس (ای اے) کی ایک نئی وڈیو گیم کی قیمت لگ بھگ 99 فیصد کم…
ہولوکاسٹ اور فلسطینی صدر کا بیان: جرمنی میں پولیس تفتیش شروع
جرمن پولیس نے فلسطینی صدر محمود عباس کے اسرائیل کی فلسطینیوں سے متعلق پالیسی کے تناظر میں ہولوکاسٹ کے حوالے سے چانسلر شولس کے ساتھ برلن میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دیے گئے حالیہ متنازعہ بیان کی تفتیش شروع کر دی ہے جرمن دارالحکومت برلن کی پولیس کی…
کراچی میں تیزی سے ایچ آئی وی ایڈز پھیلنے کا انکشاف
ایچ آئی وی اور ایڈز کی روکتھام کے اقوام متحدہ (یو این) کے ذیلی ادارے ’یو این ایڈز‘ کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا شمار ملک کے ان شہروں میں ہوتا ہے، جہاں ایچ آئی وی تیزی سے پھیل رہا ہے کراچی میں ایچ آئی وی کے روکتھام کے لیے کراچی میونسپل…
کورونا سے صحت یابی کے دو سال بعد تک دماغی مسائل رہنے کا انکشاف
ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا کا شکار ہونے والے افراد صحتیاب ہونے کے دو سال بعد تک دماغی مسائل کا شکار رہ سکتے ہیں، ان میں مرگی کے دورے پڑنا بھی شامل ہے واضح رہے کہ حالیہ تحقیق سے قبل کی جانے والی متعدد تحقیقات میں بھی بتایا جا چکا ہے…
شدید بارشیں اور سیلاب سے تباہی، کہاں کیا صورتحال رہی؟
پاکستان میں 2022 کا مون سون غیر معمولی حد تک طویل اور تباہ کن رہا ہے جس نے ملک کے طول و عرض میں سیلابی کیفیت پیدا کر دی ہے ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کا سلسلہ اب تک نہیں رکا اور نہ ہی…
کرکٹ امپائرز کے امتحان میں گھما دینے والے سوالات۔۔ دیکھیے آپ کو کتنے آتے ہیں؟
بھارت میں معیاری کرکٹ امپائرز کی تلاش اور ان کی مزید تربیت کے لیے ایک حالیہ امتحان میں ایک سو چالیس امیدواروں میں سے صرف تین ہی کامیاب ہو پائے کہا جا رہا ہے کہ اس کی وجہ ایسے سوالات ہیں، جو کسی کا بھی دماغ گھما کر رکھ دیں امپائرنگ کے امیدواروں سے جو…