فیفا ورلڈ کپ کی ‘میزبانی’ سے متعلق ویب سائٹ سے اسرائیل کا اخراج
قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی بکنگ اور میزبان ویب سائٹ سے اسرائیل کو خارج کر کے فلسطین کو بطور ریاست شامل کرلیا گیا ہے مڈل ایسٹ مانیٹر کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022ع کی میزبانی کی بکنگ ویب سائٹ کی آفیشل ویب سائٹ میں اسرائیل کے بجائے فلسطین کو…
پیرنٹنگ: بچہ بات نہیں مانتا، کیا کریں؟
”بیٹا! میں نے آپ کو کہا ناں کہ کھلونے سمیٹ کر رکھیں اور جلدی سے بیگ نکال کر ہوم ورک شروع کریں، میں بھی آ رہی ہوں۔“ ”مما، بس تھوڑی دیر اور، پھر میں کرتا ہوں ہوم ورک۔“ ”بیٹا آپ کو میری بات سمجھ نہیں آ رہی؟ کیا کہا میں نے؟“ بچے کی والدہ نے…
ریاست قلات کا الحاق: خان آف قلات میر احمد یار خان کے تیسرے بیٹے پرنس یحییٰ احمد زئی کیا کہتے ہیں؟
1947 میں پاکستان کے آزاد ہونے کے بعد کئی ایسی ریاستیں تھیں، جنہوں نے پاکستان سے الحاق کیا، ان ہی میں سے ایک بلوچستان کی ریاست قلات بھی ہے خان آف قلات میر احمد یار خان کے تیسرے فرزند پرنس یحییٰ احمد زئی کے مطابق ریاست قلات کو پانچ اگست 1947ع کو ہی آزاد کر…
الیکٹرک کار کے مالکان سے پوچھے جانے والے دلچسپ سوالات
بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کو اکثر دلچسپ سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پوچھے جانے والے سرفہرست بیس سوالات میں سے دو یہ ہیں کہ ’بیٹری کو چارج ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟‘ اور ’کیا یہ پیٹرول یا ڈیزل والی گاڑی سے بہت سستی ہے؟‘ الیکٹرک گاڑیاں چلانے…
اپنے بیٹوں کے ساتھ اسکول میں پڑھنے والی پاروتی سنار
دو بچوں کی ماں ستائیس سالہ پاروتی سنار کا تعلق نیپال کے ضلع کنچن پور سے ہے۔ وہ کم عمری میں شادی کی وجہ سے تعلیم جاری نہ رکھ سکیں لیکن اب وہ اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ انہی کے اسکول میں پڑھ رہی ہیں اگرچہ نیپال میں کم عمری کی شادی غیر قانونی ہے،…
وہ آگ، جس میں جنگلات ہی نہیں لوگوں کے روزگار بھی بھسم ہو گئے!
45 سالہ مسام خان کچی مٹی کے بنے اپنے گھر کے باہر بیٹھے تھے۔ وہ سکتے کے عالم میں کسی سوچ میں گم تھے۔ ان کے بچے ننگے پیر ان کے گرد دوڑ بھاگ رہے تھے اور اس بات سے بے خبر تھے کہ ان کے والد اس عالم میں کیوں بیٹھے ہیں مسام بہت…
بچھوؤں سے حاصل کردہ زہر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر
ترکی کے جنوب مشرقی صوبے سان لیورفا میں افزائش نسل کی ایک لیبارٹری میں پلاسٹک کے ڈبوں میں موجود ہزاروں بچھوؤں کے زہر سے دوائیں بنائی جاتی ہیں لیبارٹری کے ملازمین چمٹوں کے ذریعے بچھوؤں کو ڈبوں سے نکالتے ہیں اور ان کے ڈنگ سے زہر کا ایک چھوٹا سا قطرہ حاصل…
فلوریڈا: اژدھوں کے شکار سے ڈپریشن کا علاج!
امریکی ریاست فلوریڈا میں سانپوں کے شوقین افراد تقریباً نصف صدی پہلے برما سے کچھ اژدھے لائے تھے، جو بعد میں انہوں نے جنگلوں میں چھوڑ دیے، جو اب قدرتی حیات کے لیے خطرہ بن گئے ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فلوریڈا میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے قائم…