ڈبلیو ایچ او ’منکی پاکس‘ کا نام کیوں تبدیل کر رہا ہے؟
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے رواں برس مئی میں براعظم افریقہ کے باہر پھیلنے والی خارش سے ملتی جلتی جلد کی بیماری ’منکی پاکس‘ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق متعدد ماہرین اور ممالک کی جانب سے ’منکی…
پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضے، حالات کس قدر سنگین ہیں؟
پاکستان کے بڑھتے ہوئی اندرونی اور بیرونی قرضوں پر معاشی ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اگر قرضے اسی رفتار سے لیے جاتے رہے تو آئندہ دو عشروں میں پاکستان کا قرض چار سو بلین ڈالر سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی…
آئی فونز میں مزید اشتہار شامل ہونے کا امکان
ایک تازہ رپورٹ کے مطابق، ممکنہ طور پر آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم میں مزید اشتہارات شامل کر دیے جائیں گے بلومبرگ کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تبدیلیاں متعدد ایپل ایپس کے لیے بزنس لاسکتی ہیں، جو اس وقت اشتہارات سے پاک ہیں۔ ان ایپس میں میپس اور پوڈ کاسٹس…
واٹس ایپ: ڈیلیٹ پیغامات دوبارہ حاصل کرنے کا فیچر
دنیا کی بڑی میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ڈیلیٹ میسجز کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی نے اینڈرائڈ کے لیے جاری کی جانے والی واٹس ایپ بِیٹا اپ ڈیٹس میں زیرِ تکمیل ایک ایسا فیچر پیش کیا ہے، جس کو…
تقسیم ہند کے دوران درجنوں جانیں بچانے والے مسلمان، ہندو اور سکھ
’15 اگست 1947 سے ہندوستان میں دو آزاد مملکتیں قائم کی جائیں گی جو بالترتیب بھارت اور پاکستان کے نام سے جانی جائیں گی۔‘ یہ برطانوی پارلیمان سے منظور شدہ اور پھر تاج برطانیہ کی رضامندی سے قانون کی شکل اختیار کرنے والے انڈین انڈپینڈنس ایکٹ 1947 کے تیسویں…
برین چِپ: جس سے اب تیز تر اور سستے ’سُپر وکیل‘ دستیاب ہوں گے
برطانیہ میں وکلا کی پیشہ ورانہ تنظیم ’لا سوسائٹی‘ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وکیلوں کے دماغ میں ایک کمپیوٹر چِپ لگائی جا سکے گی، جس سے کیس کے اخراجات کم ہو سکتے ہیں اور پیچیدہ مقدمات کے حل کے لیے وکیل بھی کم تعداد میں درکار ہوں گے تنظیم کا ماننا…
فلم لال سنگھ چڈھا بائیکاٹ کی بلی چڑھی یا گول گپا، چاکلیٹ سے ہار گیا؟
ہر سال دنیا بھر میں سیکڑوں کشتیاں سمندری لہروں کی نذر ہوجاتی ہیں، مگر ہم ان کشتیوں کی کہانیاں یاد نہیں رکھتے، صرف ٹائی ٹینک جیسے بحری جہاز کی کہانی یاد رکھی جاتی ہے کیونکہ وہ خود سمندری لہروں جتنے بلند قامت اور پرقوت ہوتے ہیں۔ ان کا ڈوب جانا واقعی ایک…
موہن جو دڑو کا تھری ڈی ماڈل جلد دستیاب ہوگا
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے رہائشی اور سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طالب علم ارسلان چانڈیو نے سندھ کی تہذیب کے پانچ ہزار سال قدیم شہر موہن جو دڑو کے گلی کوچوں کا ورچوئل تھری ڈی ماڈل تیار کیا ہے اس ماڈل کی مدد سے اب دنیا بھر میں کوئی بھی کہیں سے بھی…