تقسیم کے پچھتر برس بعد بچھڑے دو بھائیوں کے ملنے کی کہانی
یہ دونوں بھائی 1947ع میں، جب بچھڑے تھے تو بہت چھوٹے تھے۔ اب پچھتر برس بعد جب ملے ہیں تو آنکھوں کی چمک تک ماند پڑ چکی ہے اور چہرے جھُریوں سے بھر چکے ہیں۔ ملاقات کی خوشی کے آنسو دونوں کی آنکھوں سے ٹپک رہے تھے تقسیم لے بعد سکہ خان وہیں بھارت میں…
کامیڈین اسرانی کی کامیابی میں ہٹلر کیسے معاون بنے؟
بالی وڈ کے معروف مزاحیہ اداکار گوردھن اسرانی کے سامنے ایڈولف ہٹلر کی تصاویر تھیں، جو لکھاری جوڑی سلیم جاوید نے پیش کی تھیں۔ اسرانی بغور ان تصاویر کو دیکھ رہے تھے اور ان کے ذہن میں ان گنت سوال چکرا رہے تھے تبھی جاوید اختر نے انہیں بتایا کہ رمیش سپی کی فلم…
سرینا ولیمز: گینگز کے محلے سے ٹینس کی سب سے بڑی کھلاڑی بننے کا سفر
ٹینس کی شہرہ آفاق کھلاڑی سرینا ولیمز کا سفر گینگز سے بھرے ایک بدنام زمانہ امریکی محلے سے ہوا۔ انہوں نے اسی محلے کے میدانوں سے ٹینس سیکھنے کا آغاز کیا اور ایک نسل کے لیے سپر اسٹار اور شاید تاریخ کی سب سے بڑی کھلاڑی بن گئیں خبر رساں ادارے اے ایف پی نے…
مانچسٹر یونائیٹڈ تیس سالوں میں پہلی بار پریمیئر لیگ چارٹ پر سب سے آخری نمبر پر!
مانچسٹر یونائیٹڈ کے مینیجر ایرک ٹین ہیگ نے اپنی ٹیم کی برینٹ فورڈ میں چار صفر سے شکست پر حیرت کا اظہار کیا ہے، جس سے ریڈ ڈیولز کی ٹیم تیس سالوں میں پہلی بار پریمیئر لیگ چارٹ پر سب سے آخری نمبر پر پہنچ گئی ہے بیس بار انگلش پریمیئر لیگ جیتنے والی مانچسٹر…
ٹویوٹا کرولا سے زیادہ فیچر کے باوجودایلانٹرا کی ایک گاڑی بھی فروخت نہ ہو سکی
پاکستان آٹومٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں جولائی کے مہینے میں ہیونڈائی نشاط کی سیڈان گاڑی ایلانٹرا کا ایک بھی یونٹ فروخت نہیں ہو سکا ہفتے کو جاری ہونے والے اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ کمپنی…
’موٹرسائیکل ڈرائیونگ سیکھنے سے کالجز میں طالبات کی تعداد بڑھے گی‘
سندھ کے محکمہ کالجز نے صوبے کے تمام سرکاری کالجوں میں پڑھنے والی طالبات کو موٹر سائیکل ڈرائیونگ کی تربیت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کالجز کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ موٹر سائیکل ڈرائیونگ سیکھنے میں دلچسپی رکھنے والی طالبات کی فہرست محکمے کو بھیجی جائے واضح…
مکڑیاں انسانوں کی طرح نیند میں خواب دیکھ سکتی ہیں: تحقیق
سائنسدانوں کو مکڑیوں میں انسانی خواب جیسی حالت سے ملتے جلتے نمونوں کے شواہد ملے ہیں، ان شواہد سے نیند کے سائیکل کی ابتدا، ارتقا اور افعال کے متعلق مزید معلومات ملتی ہیں پیر کو جریدے پی این اے ایس میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں خصوصی کیمروں کا استعمال…
غلامی یا موت میں سے، مجھے موت قبول ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک غلام قوم کبھی اوپر نہیں آسکتی کیونکہ غلام صرف اچھے غلام بنتے ہیں اس لیے میں امریکا سے غلامی نہیں دوستی چاہتا ہوں انہوں نے کہا ”غلامی یا موت میں سے، مجھے موت قبول ہے“ لاہور کے نیشنل…