طالبان جنگجوؤں کے ہاتھوں میں ہتھیاروں کی جگہ کتابیں
گل آغا جلالی اپنی راتیں بم نصب کرنے میں گزارتے تھے، وہ اپنے ملک پر قابض غیرملکی افواج اور ان کی مددگار افغان فوج کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ ان کا مقصد قابض افواج کو مار بھگانا تھا اب افغان طالبان کا یہ تیئیس سالہ رکن انگریزی کی تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اس…
بھارت نے روس سے تیل خریدا اور حقیقت چھپاتے ہوئے نیویارک برآمد کیا، امریکہ کو ’تشویش‘
امریکہ نے بھارت سے ’تشویش‘ کا اظہار کیا ہے کہ وہ روسی خام تیل سے تیار کردہ ایندھن سمندری راستے سے نیویارک برآمد کر رہا ہے، جو معاشی پابندیوں کی خلاف ورزی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے بھارت کا آگاہ کیا ہے کہ ایک بھارتی جہاز نے…
سہ پہر کے بعد غذائیں نہ کھانے کے حیران کن فوائد
طبی بنیادوں پر کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موٹاپے یا اضافی وزن کے شکار افراد کی جانب سے سہ پہر کے بعد غذائیں نہ کھانا انہیں وزن میں کمی سمیت متعدد طبی فواد پہنچا سکتا ہے طبی جریدے ’جاما‘ میں شائع امریکا، برطانیہ اور پاکستانی ماہرین کی مشترکہ…
نیپال کی ایک انوکھی زبان کی کہانی، جس میں ’ہاں‘ اور ’نہیں‘ کے الفاظ ہی نہیں!
یہ نیپال کا ایک نشیبی علاقہ ہے، ترائی کی پہاڑیوں کی سردیوں کی دھند چھائی ہوئی ہے۔۔ اسی دھند سے اٹھارہ سالہ ہیما کسونڈا گلابی رنگ کے ہُڈ والی سویٹ شرٹ میں لپٹی اسکول کے بورڈنگ ہاؤس سے باہر نکلتی ہیں ہیما یہاں پر کسونڈا قبیلے کی آخری کڑی ہیں۔ کسونڈا قبیلہ…
کینسر کے خطرات: جانسن بے بی پاؤڈر 2023 سے دنیا بھر میں فروخت نہیں ہوگا
امریکی ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2023 میں بچوں کے ٹیلکم پاؤڈر جانسن بے بی پاؤڈر کی دنیا بھر میں فروخت بند کر دے گی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کمپنی نے یہ اعلان جمعرات کو کیا صارفین کے تحفظ کے حوالے سے دائر کیے گئے مقدمات…
بلوچستان میں تین ڈیم ٹوٹ گئے، بائیس افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے جاری موسلا دھار بارش کے باعث کئی اضلاع میں سیکڑوں افراد بے گھر ہو گئے جب کہ حکام امدادی کاموں میں مصروف ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لسبیلہ، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، زیارت، ہرنائی، دکی، سنجاوی، لورالائی، فورٹ…
کیا عمران خان کو اب ’ٹیکنیکلی ناک آؤٹ‘ کیا جائے گا؟
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’اگر شہباز گل نے کچھ کہہ دیا اور اس میں ایک جملہ بالکل قابل اعتراض تھا جو نہیں کہنا چاہیے تھا، اس پر اے آر وائی کے خلاف کیسے ایکشن لے لیا، نیوز ایڈیٹر کو کیسے اٹھا لیا؟“ جمعے کو زوم…
ٹرمپ کے گھر کی تلاشی، ایف آئی اے کا ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات برآمد کرنے کا دعویٰ
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریاست فلوریڈا کے پام بیچ میں واقع رہائش گاہ مار۔اے۔لاگو سے ’انتہائی خفیہ‘ اور بہت حساس نوعیت کی دستاویزات برآمد کی ہیں، جو اس کے مطابق جاسوسی ایکٹ انکوائری کا حصہ ہے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے…