اگر چین جنگ چھیڑتا ہے تو تائیوان کی دفاعی حکمت عملی کیا ہو گی؟
امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد سے چین تائیوان کے اطراف میں بڑی فوجی مشقیں جاری رکھے ہوئے ہے اور بظاہر اس دورے پر اپنی ناراضگی کا اظہار ہر طرح سے کر رہا ہے۔ فوجی مشقوں کے دوران داغے گئے میزائل تائیوان کی فضائی حدود میں…
بھائی کے علاج کے لیے کروڑوں اکٹھے کرنے والی باہمت لڑکی خود اُسی نایاب بیماری سے چل بسی
رواں ہفتے بھارت میں ایک نوجوان سوشل میڈیا اسٹار انتقال کر گئیں، جنہوں نے وڈیو اپیل کی مدد سے اپنے چھوٹے بھائی کے علاج کے لیے کروڑوں روپے کا فنڈ جمع کیا تھا سولہ سالہ عفرا رفیق پٹھوں کی نایاب بیماری، اسپائنل مسکولر اٹروفی (ایس ایم اے) میں مبتلا تھیں۔ یہ…
عزم و ہمت کا پیکر، لیاری کی ’ڈرائیور باجی‘
ماہ نور بلوچ کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے اور وہ گیارہ سال سے ڈرائیونگ کے پیشے سے وابستہ ہیں، جس کی وجہ سے محلے میں وہ ’ڈرائیور باجی‘ کے نام سے پکاری جاتی ہیں چھتیس سالہ ماہ نور بلوچ کی یہ کہانی اس لیے منفرد ہے، کیونکہ انہوں نے ایک ایسے پیشے…
9/11 حملوں کی مخالفت کرنے والے القاعدہ کے ممکنہ نئے سربراہ ’سیف العدل‘ کون ہیں؟
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد اب تنظیم کے نئے سربراہ کے حوالے سے چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں اس کے لیے جو سب سے اہم نام گردش کر رہا ہے، مصر میں پیدا ہونے والے سیف العدل کا ہے، جو…
نینسی پیلوسی اور چینی صحافی کی محبت اور شادی۔۔ حقیقت کیا ہے؟
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کا دورہ تائیوان سیاسی اور سفارتی طور پر ہلچل کا باعث بن گیا اور چینی حکومت اس پر شدید غصے میں دکھائی دیتی ہے نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد اہم بین الاقوامی جہاز رانی کے راستوں کو گھیرتے ہوئے اپنی طاقت کا…
پشین سے ہالی ووڈ کا سفر کرنے والے اداکار کی کہانی
بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے اداکار عمران ترین نے ہالی ووڈ فلم ’دا بیریئر‘ میں کام کیا ہے، جو 2023 کے کین، ویسن اور نیویارک جیسے بڑے فلمی میلوں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ بلوچستان کا مقامی اداکار ہالی ووڈ کی…
لال سنگھ چڈھا: عامر خان اور کرینہ نے تازہ انٹرویوز میں کیا بتایا؟
کرن جوہر کے پروگرام ’کافی ود کَرن‘ میں بالی وڈ کے معروف و ممتاز اداکار عامر خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا کے حوالے سے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ انہیں ایک اچھی فلم بنانے پر خوشی ہے لیکن اگر لوگوں…
بے سُرا گانے پر بنگلہ دیش میں گلوکار گرفتار
ایک بے سرے بنگلہ دیشی گلوکار کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور کہا ہے ”وہ کلاسیکی گانوں کی تکلیف دہ پیشکشیں بند کر دیں“ ان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو چکا ہے مذکورہ گلوکار ’ہیرو عالم‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں اور انٹرنیٹ پر ان کی بڑی تعداد…