کراچی: آن لائن پیسہ کمانے کی مفت تربیت کے لیے مرکز زیر تعمیر
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں حکومتِ سندھ اور غیر سرکاری تنظیم جے ڈی سی کے تعاون سے شہریوں کو آن لائن پیسے کمانے کی مفت تربیت دینے کے لیے ایک مرکز تعمیر کیا جا رہا ہے جے ڈی سی کے سیکریٹری جنرل ظفر عباس کے مطابق سندھ حکومت کی فراہم کردہ زمین پر مرکز کی…
پاکستان کے طارق عزیز اور کینیا کی آسیہ بتاتے ہیں ”نشے کی عادت زندگی تباہ کیسے کرتی ہے؟“
افریقہ میں نوجوان نسل میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سن 2030ع تک نشے کرنے والے افریقی نوجوانوں کی تعداد ڈرامائی حد تک بڑھ جائے گی۔ پاکستان میں البتہ منشیات کے استعمال میں معمولی سے کمی ہوئی ہے کینیا کے ساحلی شہر ملیندی میں واقع…
’لال سنگھ چڈھا‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟
بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کی عرفیت سے مشہور اداکار عامر خان نے آئندہ ہفتے ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہونے کے بعد کہا ہے کہ ان کے بھارتی ہونے پر شک نہ کیا جائے، وہ محب وطن ہیں ’نئی دہلی ٹیلی وژن‘ (این ڈی ٹی وی)…
وہ درخت، جس کے پاس جانے پر چھ ماہ قید اور 5 ہزار ڈالر جرمانہ ہو سکتا ہے
دنیا کا بلند ترین زندہ درخت امریکا میں واقع ہے، لیکن اب وہاں جانے سے پانچ ہزار ڈالر جرمانہ اور چھ ماہ قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے کیلیفورنیا کے ریڈ وُڈ نیشنل پارک کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ان کی حدود میں موجود ’ہائپیریئن‘ نامی درخت کو مہم جُو حضرات سے شدید…
پہلی بار ایچ آئی وی سے متاثر ضعیف مریض صحتیاب
دنیا میں پہلی بار ایچ آئی وی (ہیومن امیونو ڈیفیشنسی وائرس) اور (لیوکیمیا) بلڈ کینسر سے متاثر ضعیف ترین شخص پیچیدہ سیل ٹرانسپلانٹ کے بعد صحتیاب ہو گیا ان کی صحتیابی پر ماہرین نے امید کا اظہار کیا ہے کہ اس طرح کا طریقہ علاج موذی امراض کے لیے فائدہ مند ہو…
سات شہروں سے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
حکومت کے اس دعوے کے برعکس، کہ پولیو وائرس صرف خیبر پختونخوا کے اضلاع تک محدود ہے، سات شہروں سے لیے گئے ماحولیاتی نمونے مثبت آئے ہیں، جس سے بڑے شہری مراکز میں وائرس کی موجودگی کی نشاندہی ہوتی ہے اسلام آباد اور لاہور سے سولہ ماہ کے وقفے کے بعد جمع کیے گئے…
عزم و ہمت کی داستان: ٹیکسلا کے چھوٹے قد والے مگر بلند ہمت فری لانسر
ٹیکسلا کے علاقے گڑھی افغاناں سے تعلق رکھنے والے سید عمیر کا قد دو فٹ نو انچ ہے۔ انہوں نے بچپن سے ہی مشکلات کا سامنا کیا لیکن اپنی ہمت اور حوصلے سے ہر مشکل کو ناکام بناتے ہوئے اپنے اندر موجود صلاحیتوں کو منوا لیا تیس سالہ عمیر کو ’اوسٹیو جینیسس‘ نامی…
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے ایمن الظواہری تک کیسے پہنچی؟
دو دہائیوں سے امریکہ کو مطلوب القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کے لیے ان کا روزمرہ کا معمول ہی جان لیوا ثابت ہوا، جب 31 جولائی کی صبح ایک امریکی میزائل نے انہیں ان کی بالکونی میں ہلاک کر دیا صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے انٹرویوز پر مبنی…