ہیپاٹائٹس اے وائرس کے طریقہ واردات کا بنیادی راز افشا
دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے ہیپاٹائٹس اے کی اب تک کوئی دوا موجود نہیں، لیکن اب پہلی بار اس کے وائرس کے تیزی سے پھیلنے میں پروٹین اور اینزائم کے کرداروں کو اچھی طرح سمجھا گیا ہے اس دریافت کو طبی دنیا میں اس لیے اہم سمجھا جا رہا ہے کہ اس سے…
سری لنکا: صدارتی محل پر مظاہرین کا دھاوے کے بعد صدر راجاپکشے کا مستعفی ہونے کا اعلان
سری لنکا میں مظاہرین کی جانب سے صدارتی محل پر دھاوے کے بعد صدر گوتابایا راجاپکشے نے اعلان کیا ہے کہ وہ عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ اس سے قبل مظاہرین نے سری لنکا کے وزیر اعظم کے گھر کو بھی نظر آتش کر دیا تھا صدر گوتابایا راجاپکشے اور وزیر اعظم اس وقت…
توانائی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ’مٹی کی بیٹری‘ نصب
فِن لینڈ کے محققین نے دنیا کی پہلی مکمل طور پر فعال ’مٹی کی بیٹری‘ نصب کر دی، جو ایک وقت میں کئی مہینوں کے لیے ماحول دوست توانائی ذخیرہ کر سکتی ہے بیٹری بنانے والے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ بیٹری سبز توانائی کو درپیش سال بھر فراہمی کے مسئلے کو حل…
پاکستان میں تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز خطرناک سیلابی ریلوں کا باعث کیسے بنتے ہیں؟
اس ہفتے ملک کے شمالی علاقہ جات میں کئی مقامات پر شدید سیلابی ریلے دیکھنے میں آئے، ماہرین اس کی وجہ شدید گرمی کی لہر میں تیزی سے گلشیئرز کے پگھلنے کو قرار دیتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سیلابی ریلے اس قدر تیز تھے کہ یہ بہت سے علاقوں میں اپنے ساتھ…
ٹرک جلنے کا ایک اور واقعہ ’لوگوں اور املاک کو نقصان سے بچانے کے لیے اپنی جان کو خطرے میں ڈالا‘ ڈرائیور
”لوگوں نے مجھے بہت کہا کہ ٹرک کو جلتا چھوڑ دو اور اپنی جان بچاؤ، لیکن میں ایسا نہیں کرسکتا تھا کیونکہ اس سے نہ صرف دوسرے لوگوں کو نقصان پہنچ سکتا تھا بلکہ گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہو جاتی، جس کی ابھی مشکل سے صرف ایک قسط کی ادا کی ہے“ یہ…
جبری گمشدگی کمیشن: ”تم اتنی خوبصورت ہو، تمہیں شوہر کی کیا ضرورت؟“
”میرے پاس ایک پشتون خاتون شکایت لے کر آئیں کہ مجھے جاوید اقبال نے کہا ہے کہ تمہیں شوہر کی کیا ضرورت ہے، تم تو اتنی خوبصورت ہو“ ”میں نے بطور سابق چیف جسٹس کئی بار اپنے ساتھی جج صاحبان کو ہاتھ پکڑ کر متوجہ کیا کہ کسی سے بھی اور خاص کر کسی خاتون…
شمسی توانائی سے ماہانہ ’لاکھوں پاؤنڈز بچانے والے‘ لبنانی کار مکینک
لبنان کے ایک نوجوان احمد الصفدی نے ملک میں جاری توانائی کے بحران اور فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر متبادل ڈھونڈ نکالا اکتیس سالہ احمد نے اپنی گاڑی شمسی توانائی پر منتقل کر دی ہے، جس سے انہیں لاکھوں پاؤنڈز کا فائدہ ہو رہا ہے احمد سائیکلوں کی مرمت…
سری لنکا: ہزاروں مظاہرین کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر راجا پکشے کی فوج کی پناہ لینے کی اطلاعات
معاشی بحران کے شکار ملک سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں مظاہرین نے ہفتے کو پولیس سے جھڑپوں کے بعد رکاوٹیں توڑ کر صدارتی محل پر دھاوا بول دیا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مظاہرین سری لنکا کے پرچم تھامے ’گوٹا گھر جاؤ‘ کے نعرے لگاتے صدارتی محل…