مستونگ: چھ سو سال پرانے قبرستان میں نصب دیوقامت پتھروں کا راز کیا ہے؟
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تقریباً نوے کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع مستونگ کی تحصیل کردگاپ میں چھ سو سال قدیم ایک قبرستان واقع ہے ان قبروں پر کسی کا نام نہیں لکھا بلکہ ان کی شناخت کا طریقہ مختلف ہے تیس ایکڑ پر محیط اس قبرستان کی منفرد بات یہاں کی قبروں…
زمین کی تخلیق کا نیا نظریہ، سائنس دانوں کا کرہ ارض کے قدیم ترین راز سے پردہ اٹھانے کا دعویٰ
سائنس دانوں نے سیارہ زمین کی تخلیق کے حوالے سے نیا نظریہ پیش کیا ہے، جس سے کرہ ارض کے سب سے قدیم راز سے پردہ اٹھ سکتا ہے اس راز کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ کہ ہمارا سیارہ یہاں تک کیسے پہنچا اور اس کی تخلیق کیسے ہوئی، سائنس دانوں کا یہ نظریہ…
ہرنوں کا شکار، تھر کے نوجوان اتم سنگھ کو آخر کیا سوجھی؟
اتم سنگھ کو کیا پڑی تھی کہ وہ ہرن کے شکاریوں کی جیپوں کا پیچھا کرتا، پھر اپنی جیپ ان کی جیپ سے ٹکرا کر انہیں روکتا، اپنی ذاتی جیپ کا نقصان کراتا اور اگر شکاریوں کی فائرنگ میں اس کی جان چلی جاتی تو حکومت زیادہ سے زیادہ کیا کر لیتی؟ ایک دو لاکھ…
’مشکلوں سے ملا گھر ہاتھ سے چلا گیا‘ گزشتہ حکومت کے ہاؤسنگ منصوبے پر کیا بیتی؟
عبدالغفار کو جوں ہی پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ حکومت کی اسکیم ’میرا گھر میرا پاکستان‘ سے قرض کی منظوری ملی، انہوں نے گھر تلاش کرنا شروع کردیا۔ کئی ماہ بعد جب انہیں اپنا من پسند گھر ملا تو اب اسٹیٹ بینک نے قرضہ دینے سے ہی معذرت کر لی ہے کراچی سے تعلق…
وہ مدرسہ، جہاں قرآن اشاروں کی زبان میں حفظ کیا جاتا ہے
یہ اسلامی بورڈنگ اسکول انڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا کے پرسکون مضافات میں واقع ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ عام مدارس کے برعکس اس مدرسے سے کبھی بھی تلاوتِ قرآن کی آوازیں نہیں سنائی دیتیں دراصل یہ سماعت سے محروم بچوں کے لیے مخصوص ایک مذہبی بورڈنگ اسکول ہے۔ یہاں…
ارجنٹینا میں کرہ ارض پر طوطوں کی سب سے بڑی کالونی دریافت
ارجنٹینا کے جنوبی ریگستان پیٹاگونیا میں طوطوں کی سب سے بڑی کالونی دریافت ہوئی ہے، جہاں ایل کونڈور کی پہاڑیوں پر سینتیس ہزار سے زائد گھونسلے یا گھر ہیں، جہاں ہزاروں لاکھوں رنگ برنگے طوطے رہتے ہیں یہ طوطے سرنگ نما گھر بناکر ان میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ اس…
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات،21 افراد ہلاک
ساؤتھ افریقہ کے دو شہروں میں پیش آنے والے فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں اکیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں پولیس کے مطابق ساؤتھ افریقا کے سب سے بڑے شہر جوہانسبرگ کے بار میں اتوار کی رات مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق حملہ…
سری لنکن صدر کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہوئیں، مظاہرین کا دعویٰ
شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا میں مظاہرین نے صدر گوتابایا راجاپاکسے کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے ہفتے کے روز صدر گوتابایا راجاپاکسے کے صدارتی محل پر احتجاجی مظاہرین نے دھاوا بولا تھا، اس دوران وہ صدر کی رہائش گاہ کی راہداریوں…