ایک ہفتہ پہلے ہی جرائم کی پیش گوئی کرنے والی حیرت انگیز ٹیکنالوجی کا تجربہ
سائنسدانوں نے نوے فیصد درستگی کے ساتھ ایک ہفتہ پہلے ہی جرائم کی پیش گوئی کرنے والے مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کا کامیاب تجربہ کیا ہے امریکا کی شکاگو یونیورسٹی کے محققین نے یہ ماڈل ماضی کے جرم کے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے ایک ہزار مربع فٹ کے رقبے میں جرائم…
فلوریڈا میں چوہوں کے سائز کے بڑے گھونگھے، جو گھروں تک کو کھاتے ہیں
گھونگھے، جنہیں عام طور پر چھوٹے بے ضرر جانوروں کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک قصبے میں چوہوں کی جسامت جتنے بڑے گھونگھوں نے علاقے کے رہائشیوں کو جبری قرنطینہ میں ڈال دیا ہے واضح رہے کہ یہ گیسٹرو پوڈ اصل میں افریقہ سے تعلق رکھتے…
بلوچستان: مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک
بلوچستان کے ضلع ژوب میں اتوار کو راولپنڈی سے آنے والی مسافر بس دہانہ سر کے مقام پر کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ژوب مظفر شاہ نے بتایا کہ مسافر کوچ راولپنڈی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ دہانہ…
”ادارے حفیظ بلوچ سے معافی مانگیں“ جبری گمشدگیوں پر قانون سازی کے گمشدہ بِل کا کیا بنا؟
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین اور قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے رکن مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں سے غلطی بھی ہو سکتی ہے اور اگر ایسا ہے تو ادارے حفیظ بلوچ سے معافی مانگیں، کہہ دیں کہ غلط شناخت کا معاملہ تھا انہوں نے کہا کہ…
کیا سوشل میڈیا کا استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا باعث بن رہا ہے؟
آج کل سمارٹ فون رکھنے والے لگ بھگ سبھی لوگ کسی نہ کسی شکل میں سوشل میڈیا کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ موبائل فون کی لت صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے دوسرے لوگوں سے جڑے رہنے اور خود کو باخبر رکھنے پر اکساتی ہے سوشل میڈیا پر خبروں کی بھرمار ہے ، لیکن یہاں…
مائیں بچوں کو اپنے دودھ کی بجائے فارمولا دودھ کیوں پلاتی ہیں؟
دنیا بھر میں خواتین بچے کی پیدائش کے بعد انہیں اپنا دودھ پلانا شروع کرتی ہیں لیکن عالمی ادارہ صحت کے مطابق ان میں سے صرف 44 فیصد خواتین ہی چھ ماہ تک اپنا دودھ پلانا جاری رکھتی ہیں ایسی مائیں متبادل کے طور پر بچوں کو فارمولا دودھ پلانا شروع کرتی ہیں،…
بیالیس ہزار سال پہلے پائے جانے والے کینگرو کے دیوقامت فوسل دریافت
ماہرین حیاتیات نے جدید دور کے آسٹریلوی کینگروز کے آباؤ اجداد کا ایک بہت بڑا فوسل دریافت کیا ہے، جو لگ بھگ بیالیس ہزار سال قبل معدوم ہو گیا تھا ماہرین کا خیال ہے کہ اس فوسل سے اس ممالیہ جانور کے ارتقا کی مزید وضاحت ہوگی دیو قامت فوسل کینگرو کی نئی نسل…
ناراض بھائی کو منانے کے لیے بہن کا 434 میٹر طویل خط!
’برادرز ڈے‘ کے موقعے پر اپنے بھائی کو مبارک باد نہ بھیج سکنے کا ازالہ کرنے کے لیے خاتون نے بلنگ رولز پر 434 میٹر طویل خط لکھا دیا، جس کا وزن پانچ کلوگرام سے زیادہ تھا بھارت کے مقامی ذرائع ابلاغ میں شائع رپورٹس کے مطابق ان جذبات کا اظہار بھارتی ریاست…