پاکستانی فلمساز آسکر میں نامزد دستاویزی فلموں کے لئے بطور جج مدعو
فلم سازی میں متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی فلمساز محمد علی نقوی کو دستاویزی فلموں کی کیٹیگری میں آسکر ایوارڈز کا جج بننے کے لیے مدعو کیا گیا ہے اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے عالمی فلمی برادری کے معتبر اراکین کو مختلف…
غریب ممالک امیر ملکوں کے فضلے کی ڈمپنگ اور لینڈفل سائٹس بن رہے ہیں
حال ہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کو بتایا گیا کہ پاکستان ہر سال 80 ہزار ٹن فضلہ درآمد کرتا ہے حیران کن بات یہ ہے کہ ملک کے قانون بنانے والوں کو اس بارے میں سرے سے علم تک نہ تھا خیال رہے کہ اس درآمد کے باعث نہ صرف ملک…
کچھ ذکر دنیا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے دس بہترین شہروں کا۔۔
دنیا بھر میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے بہترین شہروں کی درجہ بندی میں ایک بار پھر برطانیہ کا دارالحکومت لندن پہلے نمبر پر آیا ہے برطانوی فرم کیو ایس کی جانب سے جاری کردہ رواں سال کی درجہ بندی کے مطابق ایشیا میں طلبا کے لیے سب سے بہترین شہر جنوبی کوریا کے…
کراچی میں ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہونے لگی، ہزاروں افراد بےروزگار
سندھ کے دارالحکومت اور پاکستان کے معاشی حب کراچی میں ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہونے لگی ہیں، جس سے ہزاروں افراد بےروزگار ہو رہے ہیں انہی میں سے ایک، حال ہی میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری سے فارغ کر دیے گئے کراچی کے علاقے کورنگی کے رہائشی نجیب اللہ نے اپنی دکھ بھری…
عمران خان کی اہلیہ کے نام سے لیک آڈیو: ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے بنی جعلی آڈیو وڈیو کا پتہ کیسے چلایا جائے؟
سوشل میڈیا اور مقامی ذرائع ابلاغ پر گذشتہ رات سے ایک آڈیو ریکارڈنگ گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے اس میں مبینہ طور پر ایک آواز سابق خاتون اول اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہے تحریک انصاف کی جانب سے آڈیو ٹیپ کو…
بحیرہ جنوبی چین میں طوفان، بپھری موجوں نے جہاز دو ٹکڑے کردیا، متعدد افراد لاپتا
بحیرہ جنوبی چین میں شديد سمندری طوفان کے دوران جہاز کے دو ٹکڑے ہونے کے بعد عملے کے دو درجن سے زائد ارکان لاپتا ہوگئے ہیں، جنہیں امدادی کارکنان سرگرمی سے تلاش کر رہے ہیں چین میں رواں سال آنے والے پہلے طوفان کے دوران جنوبی ساحلوں پر شدید آندھی چلی اور بہت…
کیا مصنوعی ذہانت واقعی جذبات رکھتی ہے؟ نئی بحث چھڑ گئی
صارفین سے بات چیت کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی اوتار فراہم کرنے والی اے آئی چیٹ بوٹ کمپنی ’ریپلیکا‘ کا کہنا ہے کہ اسے تقریباً روز صارفین کی جانب سے ایسے پیغامات موصول ہوتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ”ان کا یہ آن لائن دوست جذبات رکھتا ہے“ چیف…
ڈینگی کا شکار بنانے والے مچھر خاص ’بُو‘ کے دلدادہ ہیں، تحقیق
چینی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسانوں کو ’زیکا اور ڈینگی وائرس‘ کا شکار بنانے والے مچھر ایک خاص طرح کے ’بُو‘ دلدادہ ہیں اور ایسی بو والے افراد کو زیادہ کاٹتے ہیں تفصیلات کے مطابق طبی جریدے ’سیل‘ میں شائع تحقیق میں…